
کیا آب زم زم سے میت کوغسل دینا جائز ہے ؟
سوال: کیا زم زم سے میت کو غسل دے سکتے ہیں؟
مرد کا غیر ضروری بال شیو کرنا(مونڈنا) کیسا؟
جواب: زیر ناف شیوڈ کرنا بہتر ہے۔شیوڈ کرنے کے بجائے کریم وغیرہ سے صاف کرنا بھی جائز ہے۔البتہ عورت کے لیے موئے زیر ناف اکھیڑنا ہی سنت ہے۔اور بغل کے بال مرد و...
معذور شخص کا بال صفا کریم سے غیر ضروری بال صاف کرنے کا حکم
جواب: زیر ناف اُسترے سے مونڈنا چاہیے اور اس کو ناف کے نیچے سے شروع کرنا چاہیے اور اگر مونڈنے کی جگہ ہرتال چونا یا اس زمانہ میں بال اڑانے کا صابون چلا ہے، اس...
نماز کے دوران پسینہ صاف کرنے کا حکم
جواب: ناف کے کراہت وعدمِ کراہت، دونوں طرح کے اقوال موجود ہیں، چنانچہ قولِ کراہت بیان کرتے ہوئے علامہ سدید الدین محمد بن محمد کاشْغَری حنفی رَحْمَۃُاللہ تَعَ...
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
سوال: سر یا داڑھی میں موجود سفید بالوں کو اکھیڑ سکتے ہیں یا نہیں؟
کرونا وائرس کی وجہ سے فوت شدہ شخص کے غسل و نمازِ جنازہ کے احکام
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ یوکے سمیت کئی ممالک میں کرونا وائرس کے سبب انتقال کرنے والے مسلمانوں کی میت کو ہسپتال کی طرف سے پلاسٹکبیگ میں لپیٹ کر تابوت میں بند کردیا جاتا ہے اور اس کو غسل نہیں دیا جاتا ،صرف اس تابوت کے ساتھ دفنانے کی اجازت ہوتی ہے ۔ تو اب اس کے غسل اور جنازے کا کیا حکم ہوگا ؟
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟
سوال: اگر کسی شخص کے بال ایک پورے سے کم ہوں اور وہ حلق کے بجائے بالوں پر زیرو مشین پھیرلے،تو کیا اس صورت میں زیرو مشین پھیرنا، حلق کے قائم مقام ہوجائے گا اور مُحْرِم احرام سے باہر ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی مُحْرِم زیرو مشین پھیر چکا ہو،مگر اس کے بعد اُس نے سر پر اُسترہ بھی پھیرلیا ہو،تواب کیا حکم ہوگا؟