سرچ کریں

Displaying 11 to 19 out of 19 results

11

بزنس کے لیے دوسرے شہرجاتے ہوئے مرد کا سونا پہننا

جواب: مین ہو یا عام آدمی، بہر صورت مرد کے لیے سونے کازیورپہننامطلقاً ناجائز و حرام ہے، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں مرد کے لیے جائز نہیں کہ وہ سونا پہن کر سفر...

11
12

چھ سال کی بچی کو سو روپے پڑے ہوئے ملے، اس کا حکم

سوال: تقریباً چارماہ پہلےمیری چھ سال کی چھوٹی بیٹی کو گلی سے ایک سو 100روپیہ زمین پر گرا ہوا ملا، اس نے گھر آکر مجھے دے دئیے ۔میں نےگلی میں دیکھا کوئی بھی نہیں ملا ۔مین بڑی گلی ہے، لوگوں کی آمدو روفت بھی زیادہ ہے، مالک کا ملنا بہت مشکل ہے،پتا نہیں کون ہے مالک۔اس لقطہ کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟

12
13

نماز میں فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھی تو کیا فرض ادا ہوجائے گا؟

سوال: کیا نماز مین فقط بسم اللہ الرحمٰن الرحیم پڑھ لینے سے قراءت کا فرض ہوجائے گا؟

13
14

عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا

جواب: مین سے یہ لفظ چھوڑکرپڑھے۔۔۔یوں ہی وہ ادعیہ واذکارجن میں حروف مقطعات ہیں ۔۔۔۔ بحالت جنابت انہیں نہیں پڑھ سکتا۔۔۔ اقول ہماری اُس تقریر سے یہ مسئلہ بھی و...

14
15

بروکر مالک کی ڈیمانڈ سے زائد ریٹ پر چیز بیچ دے تو اضافہ خود رکھنے کی شرعی حیثیت

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کا گاڑیوں کا کاروبار ہے، خریدتا اور بیچتا ہے، کسی نے اس کو گاڑی بیچنے کے لیے دی، تو اس نے اس سے پوچھا آپ کم ازکم کتنے میں بیچنا چاہیں گے؟ تو اس نے مثال کےطور پر کہا کہ میں نے پچیس لاکھ میں بیچنی ہے، اس سے کم میں نہیں بیچنی، اب اس کاروبار کرنے والے کواس سے زیادہ قیمت کا گاہک ملتا ہے اور یہ اس میں منافع لینا چاہتا ہے تو کیا اگر اس نے ایسا کیا کہ آگےکسی کے ساتھ تیس لاکھ میں سودا کرلیا پھر جن کی گاڑی تھی ان سے بھی پوچھا کہ آپ پچیس لاکھ میں دینا چاہتے ہیں تو اس نے کہا کہ ہاں میں دینے کے لیے راضی ہوں، تو اوپر کا جو منافع ہے، اس بیچ والے سیلز مین کے لیے لینا جائز ہے؟

15
16

اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا

سوال: آج کل مسجدوں میں سخت گرمی کی وجہ سےاے سی (Air condition)چلائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے جو مسجد کا مین ہال والا کمرہ ہے وہ مکمل بند کر دیا جاتا ہےجس پر شیشے یا لکڑی کے دروازے ہوتے ہیں، اس صورت میں اندر والا ہال مکمل بھر جائے تو بعد میں آنے والے برآمدے یا صحن میں کھڑے ہوکر جماعت میں شامل ہوتے ہیں ، کیاان کی نماز ہو جائے گی جبکہ ان کو اندر کے ہال میں موجود کوئی فرد بھی نظر نہیں آرہا ہوتا؟

16
17

کیا عورت کے ظہار کرنے سے ظہار ہوتا ہے؟

جواب: مین پایا جانا ضروری ہے۔ان میں سے ایک یہ ہے کہ وہ عورتوں جنس سے ہو یہی وجہ ہے کہ اگر شوہر نے اپنی بیوی کو یہ کہا کہ: تو مجھ پر میرے باپ یا میرے بیٹے کی...

17
18

گارمنٹس مارکیٹ میں کمیشن کی ایک ناجائز صورت

جواب: مین کو کچھ مال دوں تاکہ یہ ترجیحی طور پر میری پروڈکٹ سیل کریں اور پھر مزید آرڈر اس دکان سے ملے، اس طرح اپنی منشاء پوری کرنے کے لیے جو مال دیا جاتا...

18
19

نر جانور کے دودھ کا حکم

سوال: میں نے ایک ویڈیو دیکھی ہے، جس میں بیوپاری واضح طور پر بتارہا ہے کہ اس کے پاس ایک ایسا نر بکرا ہے ،جس کے تھن بھی ہیں اور ان میں کچھ نہ کچھ دودھ بھی آتا ہے ،پھر بیوپاری اسی دودھ سے چائے بناتا ہے ۔ اس وقت بعض مین سٹریم میڈیا چینلز اور سوشل میڈیا پر بکثرت ایسی ویڈیوز موجود ہیں، جہاں نر بکروں کا دودھ دینا بیان کیا گیا ہے۔اب شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے دودھ کو پینا حلال ہو گا؟

19