سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 1926 results

11

پرائیویٹ بینک کے بانڈز کا نفع سود ی ہونے کی صورت

سوال: دبئی میں ایک نجی بینک(Private Bank) ، بانڈ ہولڈر (Bond Holder)کےنام پر بانڈز (Bonds)جاری کرتا ہے جس کی قیمت 1000 درہم ہے ۔ ہر تین ماہ بعد اس کی قرعہ اندازی (Draw)کر کے نفع تقسیم کیا جاتا ہے۔ یہ بینک اپنے کسٹمر کو ایک رسید جاری کرتا ہے (جسے DEBENTURESبھی کہا جاتا ہے)۔ اس کے عوض انہیں جمع کرائی گئی اصل رقم کے ساتھ ساتھ مزید رقم دینے کا وعدہ کرتا ہے۔قرعہ اندازی کے علاوہ بھی بینک اس بانڈ لینے والے کو نفع دیتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ کیا ان بانڈز کا قرعہ اندازی کے ذریعے حاصل کیا جانے والا نفع جائز ہے یا نہیں؟

11
12

دِہاڑی پر کام کرنا اور گھنٹے معین نہ کرنا ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ منڈی میں صبح چار بجے سے لے کر گیارہ بجے تک کام ہوتا ہے۔زید نے نے اپنے مال کی بابت عمروسے کہا کہ میں تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا،آپ میرا یہ مال بیچ دو۔ اب وہ مال بکے یانہ بکے یہ نفع و نقصان مالک(زید) کا ہی ہو گا،الغرض زید نے یہ نہیں کہا کہ چار سے دس یا چار سے گیارہ بجے تک مال بیچنا ہے،بلکہ صرف یہ کہا کہ تمہیں دیہاڑی پانچ سو روپے دوں گا اور آپ نے میرا یہ مال بیچنا ہے اور دیہاڑی کے بارے میں معروف یہی ہے کہ منڈی کا ٹائم چار بجے سے لے کر دس، گیارہ بجے تک ہوتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ اس اجارے میں گھنٹے وغیرہ متعین نہیں کیے کہ کب سے کب تک کا اجارہ ہے، تو اس طرح گھنٹے مقرر کیے بغیر اجارہ کرنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟

12
13

دس تولہ زیور جس میں پانچ تولہ والدہ کا اور پانچ تولہ بیٹی کا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: پرائز بانڈزوغیرہ ) میں سے کچھ بھی نہیں ہے تو دونوں میں کسی پر بھی زکوٰۃ واجب نہ ہوگی ۔ ہاں ! اگر مذکورہ سونے کے علاوہ بھی کوئی اموالِ زک...

13
14

سونا نصاب سے کم ہو، لیکن ساتھ ٹی وی اور اضافی برتن ہوں، تو زکوۃ کا حکم

جواب: پرائز بانڈ وغیرہ جبکہ اموالِ غیر نامی جیسے بستر،کپڑے،برتن، microwave or cooking rang وغیرہ میں زکوۃ واجب نہیں ہوتی جبکہ انہیں بیچنے کی نیت سے نہ خری...

14
15

بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟

سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ اگر سب اللہ کی رحمت اور فضل سے بخشے جائیں گے، اعمال کی وجہ سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا، تو پھر ہمیں نیک اعمال کرنے کی کیاضرورت ہے ؟ہم نیک اعمال کیوں کرتے ہیں؟

15
16

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں ) ۔ (2) مالِ تجارت ۔ (3) چرائی کے جانور ۔ مالِ تجارت کے لیے ضروری ہے کہ چیز خریدتے وقت آگے بیچنے کی نیت ہو ، اگر چیز ...

16
17

آرٹیفیشل زیورات کی زکوٰۃ کا شرعی حکم

جواب: پرائز بانڈز بھی اسی میں شامل ہیں)۔(2)مالِ تجارت یعنی ایسا مال جو بیچنے کی نیت سے خریدا جائے۔(3) سائمہ یعنی چرائی پرگزارا کرنے والے جانور جن سےمقصود د...

17
18

قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟

جواب: پرائز بانڈز یا کوئی اور ایسا مال نہیں ہے ، جس کے ساتھ مل کر مجموعی قیمت ساڑھے باون تولے چاندی کے برابر ہو ۔ قربانی واجب ہونے کے نصاب سے متعلق ب...

18
19

شرکت اور اس کے ضروری احکام

سوال: شرکت اور اس کے ضروری احکام

19
20

زکوٰۃ کا ایک اہم مسئلہ

جواب: پرائز بانڈز اور کسی بھی ملک کی کرنسی) کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جاتی ہیں ، اور دیگر شرائط بھی پائی جائیں ، تو اب ان پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔ نصاب سے مراد ...

20