
قعدہ اخیرہ بھولنے کی صورت میں کیا سجدہ سہو کفایت کرے گا؟
جواب: چوتھی رکعت کا سجدہ کرنے سے پہلے پہلے واپس آکرسجدہ سہو کرکے اس غلطی کی تلافی کی جا سکتی تھی۔ لیکن صورتِ مسئولہ میں نمازی نے چونکہ ایسا نہیں کیا، لہذا...
مغرب کی نماز میں بھولے سے چار رکعتیں پڑھنے کا حکم
جواب: چوتھی رکعت کا سجدہ کرتے ہی فرض باطل ہوگئے،لہذا دوبارہ نماز پڑھے۔ درمختارمیں ہے”وان قعدفی الرابعۃ ۔۔وان سجد للخامسۃ۔۔ضم الیھا سادسۃ لو فی العصرو خ...
مسبوق اپنی رہ جانے والی نمازمیں قعدہ کس کس وقت کرے گا ؟
جواب: چوتھی رکعت میں شریک ہوا، وہ جب اپنی بقیہ نماز پڑھنے کھڑاہوگا،تواپنی پہلی رکعت میں قعدہ کرےگاکہ امام کی رکعتوں کے حساب سےیہ اس کی دوسری رکعت ہے،اوراس ک...
مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟
جواب: چوتھی ہے اورفوت ہونے والی رکعات کو امام کی نمازکی ترتیب پر ادا کرنا لاحق پر لازم ہوتا ہے ۔(د) اور پھر قراءت کے ساتھ چوتھی رکعت اداکر کے چوتھا قعدہ ک...
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد کچھ دیر بیٹھنے کا حکم؟
جواب: چوتھی رکعت کے لیے کھڑے ہوتے تھے۔ ان میں تقریباً کی اسانید صحیح اور حسن ہیں،ملاحظہ فرمائیں۔ (1)’’عن عبيد بن أبي الجعد قال:كان علي ينهض في الصلاة عل...
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟
نماز میں درست محل میں لقمہ دینا اور لینا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے کہ ایک امام نماز ِ عشاء کی تیسری رکعت مکمل کرنےکے بعدچوتھی کے لیے کھڑے ہو نے کے بجائے بھولے سے بیٹھ گیا ، پھرایک مقتدی نے تین تسبیح کی مقدار سے پہلےلقمہ دیااورامام اس کا لقمہ لےکرفورا کھڑا ہو گیا اورنمازکے آخر میں سجدہ سہو کیا ، تو اس صور ت میں نماز کا کیا حکم ہے ، ہوگئی یا نہیں؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ اس جماعت میں کوئی مقتدی مسبوق نہیں تھا۔سب پہلی رکعت سے شامل تھے۔
مسبوق اپنی تیسری اور چوتھی رکعت میں سورت ملائے گا یا نہیں ؟
سوال: مسبوق جب اپنی نماز پڑھنے کھڑا ہو، تو تیسری و چوتھی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد سورت ملائے گا یا نہیں ؟
کیا فرضوں کی تیسری ،چوتھی رکعت میں سورت ملانے سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فرضوں کی تیسری اور چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت نہیں ملانی ہوتی اگر کسی نے بھول کر فرضوں کی تیسری یا چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملا لی تو سجدہ سہو واجب ہو گا یا نہیں؟ سائل :محمد تصور عطاری (ٹنڈو جام)
فرضوں کی تیسری رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت ملائی تو کیا چوتھی میں بھی ملانا ضروری ہے؟
سوال: فرائض کی تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے ساتھ اور سورت بھی ملا لی تو کیا چوتھی رکعت میں صرف سورہ فاتحہ پڑھ سکتا ہے؟