سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 6746 results

11

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: چھٹی،فجر میں چوتھی اورمغرب میں پانچویں رکعت ملا لے۔اس کابیان کرتےہوئےدرمختارمیں ہے۔”وان قعدفی الرابعۃ ۔۔وان سجد للخامسۃ۔۔ضم الیھا سادسۃ لو فی العصرو خ...

11
12

اجیر خاص (Employee)راستہ بند ہونے کی وجہ سے چھٹی کرے تو۔۔۔

سوال: 8 محرم الحرام کے دن راستے بند ہونے کی وجہ سے ہمارے مدرسہ کے ایک قاری صاحب مدرسہ نہیں آسکے اب ان کی اس چھٹی کی کٹوتی(Deduction) ہوگی یا نہیں؟ نوٹ : سائل کی وضاحت کےمطابق مدرسے جانے کا صرف وہ راستہ بند تھا جہاں سے عام طور پر قاری صاحب تین منٹ میں پہنچ جاتے ہیں۔ جب کہ جس گلی میں مدرسہ ہے وہ گلی بھی کھلی ہوئی تھی اور اس راستے کے علاوہ ایک دوسرا راستہ بھی موجود تھا لیکن وہ عام راستے کے مقابلے میں کچھ طویل ہے یعنی پہلا راستہ تین منٹ کا ہے تو دوسرا تقریباً آدھے گھنٹے کا ہے۔اگر قاری صاحب آنا چاہتے تو اس دوسرے راستے سے آسکتے تھے۔

12
13

کاروباری شراکت میں ناجائز شرائط لگانا کیسا؟‎

جواب: پرمشتمل ہے، کہ اس صورت میں اتنے عرصے کانفع جودوسرے شریک کی ملک ہے وہ ضبط کیاجارہاہے ،تو یہ تعزیربالمال ہے اورتعزیربالمال جائزنہیں، تواس کی شرط رکھنابھ...

13
15

گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں اس نومبر میں باپ بننے والا ہوں اور اسپین میں ایک قانون ہے کہ جب کوئی باپ بنتا ہے تو جاب سے چار ماہ کی چھٹیاں ملتی ہیں اور گورنمنٹ اس چار مہینے کی تنخواہ دیتی ہے تاکہ گھر بیٹھ کر بچے اور اس کی ماں کی دیکھ بھال کر سکے۔ سوال یہ ہے کہ میں ایک ہول سیل دکان پر کام کرتا ہوں جہاں ہم دو افراد ہی کاؤنٹر پر ہوتے ہیں، اگر میں قانون کے مطابق ان چار مہینوں کی چھٹیاں حاصل کروں، تو کیا شرعاً میں ساتھ کام بھی جاری رکھ سکتا ہوں؟ اس لیے کہ میں دکان نہیں چھوڑنا چاہتا کیونکہ دوسرا لڑکا اکیلا ہو جائے گا اور ایسے ہمارا کام نہیں چلے گا تو کیا میں ساتھ اُدھر کام کر سکتا ہوں؟ اگر ہاں تو کیا اس کی اُجرت لے سکتا ہوں؟

15
16

قسطوں کا کاروبار کرنا کیسا

سوال: قسطوں پر کاروبار کرنا کیسا ہے ؟

16
17

فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا

سوال: فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا

17
18

بے ہوشی کی حالت میں کتنی نمازیں رہ جائیں، تو قضا لازم نہیں رہتی؟

جواب: چھٹی فرض نماز کا وقت ختم ہونے سے پہلے ہوش آجائے ،تو اس پر ان نمازوں کی قضا لازم ہے اور چھٹی فرض نماز کا وقت بھی ختم ہوجائے، تو اب قضا ساقط ہوجائے گی ...

18
19

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

جواب: چھٹی بھی معمول ہے ،وہاں یہ بھی اس حکم سے مستثنیٰ ہیں کہ ان ایام میں بے تسلیم نفس بھی مستحق تنخواہ ہے،سوا اس کے اور کسی صورت میں تنخواہ کل یا بعض ضبط ن...

19
20

پانچ رکعت فرض پڑھنے پر سجدہ سہو سے نماز کا حکم

جواب: چھٹی رکعت ملالے اور اصح قول کے مطابق سجدہ سہو نہیں کرے گا، کیونکہ فساد کا نقصان سجدہ سہو سے پورا نہیں کیا جاسکتا۔ اور اگر چوتھی رکعت میں قعدہ کیا، پھ...

20