فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا

فرض نماز کے بعد پڑھی جانے والی چھٹی دعا

دارالافتاء اہلسنت

(دعوت اسلامی)

اَللّٰھُمَّ اَعِنِّيْ عَلٰی ذِكْرِكَ وَ شُکْرِكَ وَ حُسْنِ عِبَادَتِكَ

ترجمہ:

اے اللہ! میری مدد فرما کہ میں تیرا ذکر کروں، اور تیرا شکر ادا کروں، اور تیری اچھی عبادت کروں۔(سنن ابی داؤد، جلد 2، صفحہ 86، مطبوعۃ المکتبۃ العصریہ)