سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 3642 results

12

جہری نماز میں بھولے سے آہستہ سورہ فاتحہ پڑھنا

سوال: اگر کسی شخص نے مغرب کی نماز میں بھول کر سورہ فاتحہ جہر سے پڑھنے کے بجائے آہستہ پڑھ لی ہو اور سورہ فاتحہ پڑھنے کے بعد اسے یاد آیا کہ اسے تو جہر سے تلاوت کرنی تھی،تو اب اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟نیز ایسی صورت میں یاد آنے کے بعد دوبارہ سورہ فاتحہ جہر سے تلاوت کرے یا سورت کی تلاوت جہر سے شروع کردے؟

12
13

تکبیرِ رکوع بلند آواز سے نہ کہنے سے امام پر سجدہ سہو لازم ہوگا یا نہیں؟

سوال: جماعت سے نماز پڑھتے ہوئے امام صاحب نے پہلی رکعت میں رکوع کی تکبیر بلند آواز سے نہیں کہی،پیچھے کھڑے ایک مقتدی نے بلند آواز سے تکبیر کہی، جس سے مقتدی رکوع میں چلے گئے،پھر امام صاحب نے بغیر سجدہ سہو کئے نماز مکمل کرلی،تو کیا وہ نماز درست ہوگئی؟

13
14

نماز میں کتنی قراءت کرنا سنت ہے ؟

جواب: کمی اورنمازیوں کےتکلیف میں پڑنےکااندیشہ نہ ہو،توامام اورمنفردکےلیےسنّت ہےکہ فجراورظہرمیں طوالِ مفصل میں سے،عصراورعشاء میں اوساطِ مفصل میں سےاورمغرب می...

14
15

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)

15
16

مسافر امام کے مقیم مقتدی کے لئے آخری دو رکعتوں کے احکام

جواب: کما مقتدی اور مقتدی کو قراءت ممنوع۔ اور اگر آخری دو رکعتوں میں بھولے سے اس سے کوئی واجب چھوٹ جائے تو اس پر سجدہ سہو لازم ہونے میں علما کا اختلاف ہے او...

16
17

مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی اور مسبوق باقی رکعتوں میں سورہ پڑھے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر مسافر امام کے پیچھے مقیم مقتدی نے نماز عصر ادا کی تو مسافر امام کی نماز کے ختم ہونے کے بعد مقتدی اپنی بقیہ دو رکعت میں سورہ فاتحہ پڑھے گا یا نہیں؟ مسافر امام کے پیچھے مقیم مسبوق اپنی نماز کس طرح مکمل کرے گا؟

17
18

مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟

جواب: کماتعوذسمی غیرالمؤتم‘‘ ہاں مسبوق یعنی جس مقتدی کی کوئی رکعت جاتی رہی ،جب وہ اپنی پڑھے، تو اعوذباللہ اوربسم اللہ پڑھے کہ اب اس کے ذمہ قراءت ہے۔ ؎...

18
20

رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟

جواب: کم سے کم اتنا ہو کہ خود سن سکے۔‘‘ (بھار شریعت،حصہ3،صفحہ 512،مکتبۃ المدینہ،کراچی) ...

20