
کتا کپڑوں سے چھوجائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
سوال: کتا اگر کپڑوں سے چھوجائے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
گاڑی کی خشک ناپاک سیٹ پر گیلے کپڑوں میں بیٹھنے کا حکم
سوال: عرض ہے کہ موٹر سائیکل یا کار کی سیٹ ناپاک ہو جائےاور پھر خشک ہو جائے اور رنگ بو ذائقہ ختم ہو جائے تو اس سیٹ پر گیلے کپڑوں سے بیٹھنے سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے یا اس سیٹ پر گیلے ہاتھ رکھنے سے ہاتھ ناپاک ہو جائیں گے؟
غیر مسلم کے استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کوئی غیر مسلم مسلمان کے کپڑے استری کر دے، تو ان کو پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں یا ان کو دھونا ضروری ہوگا؟
کیا نزلہ کپڑوں پر گرنے سے کپڑے ناپاک ہوں گے؟
سوال: نزلہ اگرکپڑوں پر گر جائے، تو کیا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا
سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم
سوال: کسی کپڑے پر نجاست غلیظہ ایک درہم سے کم لگی ہو اور وہ کپڑا پاک کپڑوں کے ساتھ مشین میں دھل جائے تو کیا حکم ہے؟
کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟
سوال: مسئلہ پوچھنا ہے کہ رات میں نے مشین میں کپڑے دھوئے تھے ، سب سے آخر میں دیکھا کہ ایک کپڑے میں مرا ہوا کاکروچ یا کھٹمل تھا ، سوال یہ ہے کہ سب کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟
غسلِ میت کے پانی کی چھینٹیں کیا ناپاک ہوتی ہیں؟
سوال: جب کسی شخص کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا وہ ناپاک ہوجاتا ہے؟ اگر میت کو غسل دینے والے شخص کے کپڑوں پر غسلِ میت کے پانی کی کچھ چھینٹیں پڑجائیں، تو کیا اُس کے وہ کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟