سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 620 results

11

شرعی معذور امامت کروا سکتا ہے؟

جواب: ہاں دیگر شرائط ہیں،وہیں ایک شرط’’ امام کا معذور ِشرعی نہ ہونا‘‘ بھی ہے،یعنی تندرست لوگوں کی امامت کے لیے شرط یہ ہے کہ ان کا امام شرعاً معذور نہ ہ...

11
12

آخری قعدے میں التحیات میں سے کچھ بھول جائیں تو نماز کا حکم

جواب: ہا ہو، تو درود و دعا پڑھنے کے بعد سجدہ سہو کرکے نماز پوری کرلے کہ قعدہ اخیرہ یعنی تشہد کی مقدار بیٹھنا فرض تھا جو کہ ادا ہوگیا، اور واجب الت...

12
13

مخنث اولاد کی پرورش کے احکام

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے معاشرے میں کسی کی اولاد تیسری جنس کی ہو تو اسے گھر سے نکال دیا جاتا ہے ،یا پھر اسی جنس کے کسی گروہ کو دے دیا جاتا ہے، جہاں گناہوں بھرے معاملات دیکھنے میں آتے ہیں۔یہ فرمائیں کہ شریعت اس معاملہ میں والدین پر کیا ذمہ داری عائد کرتی ہے کیا ان کا مذکورہ بالا عمل درست ہے ؟

13
14

پاکستان سے جدہ جانے والے کیلئے احرام باندھنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال: ہمارے ایک قریبی رشتہ دار جدہ(سعودی عرب )میں ایک کمپنی میں کام کرتے ہیں ،وہ پاکستان سے چھٹی گزار کے واپس جدہ کام پر گئے ہیں۔ان کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام اور عمرے کا کیا حکم ہے؟جبکہ ان کی نیت کام پر جانے کی ہے اور اگران کا ہوائی جہاز براستہ جدہ کسی دوسرے شہر مثال کے طور پہ الریاض، مدینہ شریف وغیرہ جاتا ہے ۔تو اس کے لیے میقات سے گزرنے پر احرام باندھنے اور عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے ؟

14
15

امام کا نماز کے بعد اجتماعی دعا کروانا کیسا؟

جواب: ہاتھ اٹھا کر دعا کی جائے کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی عادتِ مبارکہ یہی تھی ، لہٰذا نماز کے بعد امام صاحب کا ہ...

15
16

آنکھیں بند کر کے نماز پڑھنا

جواب: ہائے احناف نے نماز میں آنکھوں کے بند رکھنے کے مکروہ ہونے کی مختلف عِلَل بیان کی ہیں ۔ 1:بعض نے فقط حدیث مبارک پر اقتصار کرتے ہوئے اسے مکروہ قرا...

16
17

حضرت ایوب علیہ السلام کے بارے میں لوگ کوڑھ وغیرہ کی بیماری کا بتاتے ہیں، اس کی کیا حقیقت ہے؟

جواب: ہا اونٹ ،ہزارہا بکریاں تھیں ،سب مر گئے،تمام کھیتیاں اور باغات برباد ہوگئے،کچھ بھی باقی نہ رہا،اور جب آپ کو ان چیزوں کے ہلاک ہونے اور ضائع ہونے کی خبرد...

17
18

مردکے لیے سوناپہنناحرام ہے، احادیث سے ثبوت

سوال: زیدنےبکرکوکہا کہ سونا پہننامردکےلئےحرام ہےتوبکرنے کہا یہ کہاں سے ثابت ہے؟توآپ بتادیں کہ یہ کہاں سے ثابت ہے؟

18
19

مستعمل پانی سے استنجا ء کرنا

جواب: ہا ں ! مستعمل پانی سے استنجاء کر سکتے ہیں ۔کیونکہ مستعمل پانی اگرچہ وضو اور غسل کے قابل نہیں رہتا، مگر یہ ناپاک نہیں ہوتا،جب تک اس میں کوئی نجاست نہ ج...

19
20

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

جواب: ہائے کرام نے صراحت کے ساتھ لکھا ہے کہ ان کا وقت اذان واقامت کے درمیان ہے ۔نیز سنت قبلیہ سے ایک مقصود اذان واقامت کے مابین فصل بھی ہوتا ہے ، اس کا بھی...

20