
اگر صحابۂ کرام نے میلاد نہیں منایا تو کیا میلاد منانا بدعت ہے؟
جواب: یاد کرنا جو سرکارِ دو عالَم صلی اللہ علیہ وسلم کے دنیا میں تشریف لانے کا وقت ہے بہت بڑی سعادت مندی کی بات ہے۔مزید تفصیل کے لئے علمائے اہلِ سنّت کی کتب...
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
سوال: مدرسے میں طالبات کو قرآنی آیات کا لفظی اور بامحاورہ ترجمہ یاد کرنا ہوتا ہے، تو کیا حالتِ حیض میں کوئی طالبہ قرآن مجید کے ترجمہ کو یاد کرنے کی غرض سے پڑھ سکتی ہے؟ یہاں یہ یاد رہے کہ طالبات کو قرآنی آیت کے بجائے فقط ترجمہ ہی پڑھنا ہوتا ہے۔ اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔
دعائے قنوت بھولنے کی صورت میں ادھوری چھوڑ کر نماز مکمل کی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید نے وتر میں دعائے قنوت پڑھنا شروع ہی کی تھی کہ وہ اس دعا کو بھول گیا زید نے پیچھے سے الفاظ دہرائے لیکن اُسے دعا یاد نہیں آئی جس پر زید نے مجبوراً دعائے ماثورہ پڑھ کر نماز پوری کی پھر آخر میں سجدہ سہو بھی نہیں کیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید کی وہ نمازِ وتر درست ادا ہوگئی؟؟
کیا عصر کے بعد پڑھنا ،لکھنا منع ہے ؟
سوال: كيا کسی حدیث میں عصر کے بعد لکھنے اور پڑھنے سے منع کیا گیا ہے ، کیا ہم عصر کے بعد کوئی تحریری کام کرسکتے ہیں یا اپنا سبق وغیرہ یاد کرسکتے ہیں؟
لڑکی کو قرآنِ کریم کے سائے میں رخصت کرنا کیسا؟
جواب: یاد کرنا،سننا،اس پر عمل کرنا اور اس میں غور وفکر کرنا حصول خیر و برکت کا سبب ہے، یونہی قرآن پاک کا اوراق پر مشتمل نسخہ بھی رحمت و برکت کا ذریعہ ہے،لہ...
قرآن پاک کو آسانی سے کیسے حفظ کریں؟کوئی عمل بتادیں
جواب: یاد کرنا آسان ہو جائے گا۔“(جنتی زیور،ص600،مکتبۃ المدینہ)...
کیا مرے ہوئے انسان کی بھی غیبت ہوتی ہے؟
جواب: یاد کرنا بھی غیبت ہے، جبکہ وہ صورتیں نہ ہوں جن میں عیوب کا بیان کرنا غیبت میں داخل نہیں۔“(بہا رشریعت ، جلد3،حصہ 16، صفحہ 537، مکتبۃا لمدینہ، کراچی) ...
جواب: یاد کرنا کہ حزن و غم تازہ ہو یہ بھی جائز نہیں ہے۔ ( فتاویٰ رضویہ ، 23 / 739 ، فتاویٰ رضویہ ، 24 / 488 ) جس موقع پر سوگ کی اجازت ہے یعنی عام ورثاء کے ...
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے‘‘کہنا چاہیے یا’’اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں‘‘ یوں کہنا چاہیے ؟
جواب: یادہ مناسب ہے ۔جیسے اللہ عزوجل فرماتا ہے اور اگر کوئی تعظیماً جمع کے الفاظ استعمال کرتا ہے ، تو یہ بھی جائز ہے ۔ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رض...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر نماز میں سورہ فاتحہ پڑھنےکے بجائے بھولے سے کوئی اور سورت شروع کردی ،پھریاد آیا،تو اب کیا حکم ہے ؟