سرچ کریں

Displaying 11 to 16 out of 16 results

16

سیپی ساس (oyster sauce) کا حکم شرعی

سوال: کیا فرماتے ہیں علماے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا Oyster Sauce of Mama Sita’s استعمال کرنا جائز ہے؟ جس میں درج ذیل اجزاء شامل ہوتے ہیں: Water, Cane Sugar, Oyster Extract (Soy Beans, Salt, Water and Real Oysters), Modified Starch (E 1440), Color (E150 A), Yeast Extract and Preservative (E 200). سائل: ڈاکٹر علی (لاہور)

16