سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 35 results

14

وفات کی عدت میں عورت کا نوکری کرنا کیسا ؟

جواب: Job) پر جانا ہی ناگُزِیر ہےکہ گھریلو کسب اور خرچہ وغیرہ نہ ہونے کی وجہ سے جاناہی پڑے گااور نہ جائے گی تو گُزارا نہیں ہو گا، تو اسے اوپر ذکر کی گئی قی...

14
20

مہینہ پورا ہونے پر اجرت دینا طے ہو تو ایڈوانس اجرت دینا لازم نہیں

سوال: میری کمپنی میں کئی افراد کام کرتے ہیں جنھیں میں ماہانہ سیلری دیتا ہوں اور انھیں کام پر رکھتے وقت بھی طے یہی ہوتا ہے کہ پہلے پورا مہینہ آپ کام کریں گے ، اس کے بعد سیلری ملے گی لیکن بعض ملازمین(Employees) اپنی ضرورت کے تحت مہینہ پورا ہونے سے پہلے ہی کچھ سیلری کا تقاضا کرنے لگ جاتے ہیں،بعض اوقات تو میں دے دیتا ہوں اور بعض اوقات میں نہیں دے پاتا۔ کیا نہ دینے کی صورت میں،میں گنہگار ہوں گا اور حق العبد میں گرفتار ہوں گا؟سائل :فرید خان

20