سرچ کریں

Displaying 11 to 20 out of 135 results

12

حج فرض ہونے کے بعد مال نہ رہے تو حج کا شرعی حکم کیا ہے؟

سوال: آج سے تقریبا آٹھ ، دس سال پہلے ایک عورت کی ملکیت میں اتنی مالیت کا سونا(Gold)موجود تھا کہ وہ محرم کے ساتھ حج پر جا سکتی تھی ، لیکن کوئی بھی محرم اس کے ساتھ جانے کے لئے تیار نہ ہوا،پھر وہ سونا سال بہ سال زکاۃ دینے ، قربانی کرنےاور دیگر اخراجات کی وجہ سےکم ہو گیا اور حج بھی مہنگا ہو گیا ہے ،اب اس عورت کے پاس حج کرنے کے اسباب نہیں ہیں۔ اس صورت میں اس عورت کے لئے کیا حکم ہے؟

12
13

نابالغ بچے کو ملنے والے گفٹ پر ماں کا قبضہ کافی ہے؟

جواب: Gold) کی چوڑی کے متعلق خود مختار ہیں، خواہ آپ کو دیں یا اپنے استعمال میں لے آئیں، والدہ کی ا جازت کے بغیر آپ اس چوڑی کو اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔...

13
17

سفر کے دوران ایک آیتِ سجدہ بار بار پڑھنے سے کتنے سجدے لازم ہوں گے؟

جواب: Gold) کی چوڑی کے متعلق خود مختار ہیں، خواہ آپ کو دیں یا اپنے استعمال میں لے آئیں، والدہ کی ا جازت کے بغیر آپ اس چوڑی کو اپنے استعمال میں نہیں لا سکتے۔...

17