سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 6768 results

191

سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا سونے کا کاروبار ہے تو کچھ لوگ ہمارے پاس اِنویسٹمنٹ (Investment) کرنے آتے ہیں اور اِنویسٹ ا س حساب سے کرتے ہیں کہ مثلاً ہمیں ایک تولہ پرڈھائی ہزار روپے پرافٹ(Profit) ہوتا ہے تو وہ کہتے ہیں کہ آپ ہمارے دس لاکھ روپے چھ ماہ کے لئے انویسٹ کرلیں، آپ خود سامان لائیں خود ہی بیچیں اور ہر ماہ پچیس سو کے حساب سے ہمیں نفع دے دیں۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس شخص کو مہینے بعد پیسے واپس کر دیئے جائیں اور وہ دوبارہ ہمیں سامان لاکر دے تب اسے پرافٹ دیں؟یا ماہانہ ہم سامان لے آئیں اور ہر مہینے اس کو پرافٹ دیں ؟ اس کا جائز طریقۂ کار کیا ہے؟

191
192

شرعی فقیر کے گھر کا رینٹ زکوۃ کی نیت سے ادا کرنا

سوال: اگر کسی رشتہ دار کا ماہانہ رینٹ زکوۃ کی نیت سے مالک مکان کو دیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی ؟ ترکیب یہ ہے کہ گھر کے افراد ایک شخص کو زکوۃ جمع کرادیتے ہیں اور وہ ڈائریکٹ ہی مذکورہ رشتہ دار کا رینٹ آن لائن مالک مکان کو ادا کردیتا ہے یعنی رشتہ دار کے ہاتھ میں زکوۃ کی رقم نہیں دیتا ،اس کی وجہ یہ ہے کہ مذکورہ رشتہ دار سے غالب گمان ہے کہ وہ زکوۃ کی رقم کہیں اور خرچ کردے گا اور رینٹ کی رقم اس کے پاس نہیں بچے گی اور اگر کرایہ نہیں ادا کرے گا تو مالک مکان اسے گھر سے نکا ل دے گا ،تو شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا یوں زکوۃ اد اہوجائے گی ؟

192
193

پتنگ اڑانے ،بنانے اور بیچنے کا حکم

جواب: آن مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ لکھتے ہیں:”یہ انتہائی جامع آیت مبارکہ ہے…گناہ اورظلم میں کسی کی بھی مددنہ کرنے کاحکم ہے۔کسی کاحق مارنے میں...

193
194

بینک اکاؤنٹ سے بل جمع کرنے اور رقم ٹرانسفر کرنے کے چارجز لینا کیسا؟

سوال: میں اپنے بینک اکاؤنٹ کی ایپلیکیشن سے لوگوں کے آن لائن پانی، بجلی، گیس وغیرہ کے بل ادا کرتا ہوں،اوران کےپیسے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرتاہوں۔اس کام کے عوض ہزار روپے پر 20 روپے سروس چارجز کے طور پر لیتا ہوں۔کیا یہ کام جائز ہے؟

194
195

لیلی اور مجنوں کا واقعہ درست ہے یا نہیں؟

جواب: آن سگ الخ،نورانی کتب خانہ پشاور،دفترسوم،ص17) یہ کتا لیلٰی کی گلی کا ہے،محبان ِصادق کاجب دنیا کے محبوبوں کے ساتھ یہ حال ہے،جن میں ایک حسن فانی کا کمال ...

195
196

نئی گاڑی کی بکنگ کے وقت قیمت لاک(فِکس) نہ ہونے کا حکم

جواب: تجارت انسانی زندگی کا ایک بہت بڑا شعبہ ہے،اس حوالے سے بھی اسلامی اصول مقرر ہیں اوران اصولوں کے مطابق کاروبار کرنے کا حکم اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ص...

196
197

حضور ﷺ کے وصال کے بعد صحابہ کرام کو خواب میں زیارت ہوئی ؟

جواب: آنفا“ ترجمہ :حضرت رزین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت سلمی رضی اللہ عنہا نے بیان کیا: میں ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوئی، وہ رو ر...

197
198

ریشمی کپڑے کا حکم اورمرد کا اسٹون واش، سلک وغیرہ پہننا کیسا؟

جواب: سونے چاندی کاجمع نہ کیاجائے گاجب تک مثل مغرق کے نظرنہ آتاہو۔‘‘ (فتاوی رضویہ،ج22،ص175، مطبوعہ رضافاؤنڈیشن ،لاھور) دوسرے مقام پراعلی حضرت امام احم...

198
199

لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک

سوال: ہماری بلڈنگ میں آنے والے لائن کے پانی میں ہلکی بدبو آرہی ہے تو یہ پانی پاک ہے یا ناپاک؟ اور اس پانی کا استعمال جائز ہے؟

199
200

زکاۃ کے مال میں کس جگہ کے ریٹ کااعتبارہے؟

سوال: میں اٹلی میں رہتی ہوں، سونے کی زکوۃ میں اٹلی کے ریٹ کے حساب سے دوں گی؟ یا پاکستان کے حساب سے؟

200