
نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ؟
جواب: بال اور سر سے لٹکنے والے بال ،اعضائے ستر میں سے ہیں ، عورت پر ان کا پردہ فرض ہے ،اوریہ دوعلیحدہ علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،یعنی سرکے بال ایک علیحدہ عضو...
عقیقہ کے وقت بچے کا پاس ہونا یا جانور کو چھونا ضروری نہیں
سوال: بچی کی پیدائش کےساتویں دن عقیقہ کیا جارہا ہے، تو کیا عقیقہ کے وقت بچی کا نزدیک ہونا شرط ہے؟ یعنی بچے کا جانور کوچھوناضروری ہے يا نہیں ؟کیا دوسرے گاؤں میں بھی جانور ذبح کرسکتے ہیں؟ اور ساتویں دن عقیقہ كا جانور ذبح کردیں اور اسی دن بال نہ اُتارے اور تھوڑے دن کے بعد بال منڈوائے تو کیا عقیقہ ہوجائےگا ؟
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: بالا طریقہ جھوٹ، دھوکے اور ناجائز صورتوں پر مشتمل ہے، لہذا اس طرح پروڈکٹ رینکنگ کرنے اور کروانے کی شرعاً اجازت نہیں ،ایسا کرنےوالے گنہگار ہوں گے۔ ا...
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
سوال: زید نے مسجد سے بالکل ہی متصل اپنا گھر بنایا ہے ۔ کچھ عرصہ قبل چھت پر موجود پرنالے پر ایک بڑا پائپ لگا کر اُس پائپ کا رخ مسجد کے احاطے کی طرف کردیا ہے۔ اس پائپ سے بارش کا پانی، یونہی ٹینکی بھرجانے کی صورت میں آنے والا پانی مسجد کے احاطے میں پریشر کے ساتھ گرتا ہے، جس سے مسجد کے فرش کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ چونکہ یہ پائپ مسجد کی محراب کے بالکل سامنے ہی لگایا گیا ہے تو اس سے گرنے والے پانی کی چھینٹوں سے مسجد کی دیوار اور محراب کا دروازہ بھی آلودہ ہوجاتا ہے، اور اگر کبھی محراب کا دروازہ کھلا ہو تو پانی کی چھینٹوں سے محرابِ مسجدکا فرش بھی کافی آلودہ ہوجاتا ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا کہ کیا مسجد انتظامیہ کو شرعاً اس بات کا حق حاصل ہے کہ وہ زید کے اس پرنالے کو بند کروائے؟
عور ت کا میک اپ کروانے کے لیے بیوٹی پارلر جانا
جواب: بال کٹواناجس سے مردوں سے مشابہت ہوجائے، ناجائزہے اور کندھوں کے نیچے بالوں کی نوکیں وغیرہ کاٹناجائز ہے۔فتاوٰی رضویہ میں ہے:’’عورت کو اپنے سرکے بال کترن...
سینہ بند پہنے بغیرعورت کی نماز کا حکم
جواب: بال چھپانا بھی ضروری ہے ۔اور مزید یہ کہ وہ دوپٹہ ،کپڑے اتنے باریک بھی نہ ہوں ،کہ جس سے جسم اور بالوں کی رنگت ظاہر ہو،ورنہ نماز نہیں ہوگی ۔چنانچہ بہ...
عالمِ دین کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونے کا ثبوت اَحادیث کی روشنی میں
جواب: بال میں کھڑے ہوتے ۔۔۔گویا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو اپنی والدہ کے مقام پر رکھتے ہوئے تعظیم کرتے تھے۔(مرقاۃ المفاتیح،...
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: بالآخر وہ شخص داخل ِسلسلہ صابر یہ کیا گیا۔اس اجازت کے علاوہ حضرت مولانا شاہ محمد عبد العزیز صاحب دہلوی قدس سرہ سے بھی حضرت صاحب کو سلاسل عزیزیہ کی اجا...
دوسرے ملک میں قربانی کروائی توبال وغیرہ کب کاٹے گا؟
سوال: میں سعودیہ میں ہوں۔ میری قربانی پاکستان میں ہو گی۔ بال اور ناخن کٹوانے کی اجازت کب ہو گی، جب سعودیہ میں قربانی ہو گی یا جب پاکستا ن میں ہو گی؟
عمرہ کے بعد عورت کا اپنے بال خود کاٹنا
سوال: عمرہ کرنے کے بعد عورت اپنے بال خود کاٹ سکتی ہے ؟