سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 5711 results

191

تنہا نماز پڑھنے والا کن نمازوں میں بلند آواز سے قراءت کر سکتا ہے ؟

جواب: تراویح اور رات کے نوافل کی تمام رکعتوں میں، توان نمازوں میں منفرد یعنی تنہا نماز پڑھنے والےکو اختیار ہے کہ سری قراءت کرے یا جہری، اور جہر سے قراءت ک...

191
192

دوکان کے سامنے ٹھیلا لگانے والے سے کرایہ لینا کیسا اور اس ٹھیلے والے سے خریداری کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ دوکان کے سامنے جواسٹالزیاٹھیلے لگے ہوتے ہیں،وہ سرکاری جگہ پرلگے ہوتے ہیں ،لیکن دوکاندار بعض اوقات انہیں جگہ فروخت کردیتے ہیں یاان سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،حالانکہ وہ جگہ دوکاندارکی نہیں ہوتی۔کیا دوکاندارکااپنی دوکان کے سامنے والی سرکاری جگہ بیچنایاکرایہ پر دیناشرعا جائزہے؟نیزچلتے رستے میں بیٹھ کرسامان فروخت کرناشرعاجائزہے یا نہیں؟

192
193

فجر کے فرض پڑھتے ہوئے بھولے سے تیسری رکعت ملا لی تو کیا حکم ہے؟

جواب: بیٹھ جائےاور پانچویں کا سجدہ کر لیا، یا فجر میں دوسری پر نہیں بیٹھا اور تیسری کا سجدہ کر لیا، یا مغرب میں تیسری پر نہ بیٹھا اور چوتھی کا سجدہ کر لیا...

193
194

عشاء کی چوتھی رکعت میں بھولے سے جہری قراءت کرنے کا حکم

جواب: تراویح اوررمضان میں تراویح کے بعدوترکی نمازمیں امام پرجہرواجب ہےاوران کے علاوہ نمازوں میں آہستہ پڑھے گا۔ جیساکہ دن کے نوافل پڑھنے والاآہستہ آوازمیں...

194
195

دیکھ کر قرآن پاک پڑھنا، زبانی سے افضل ہے اور حالتِ جنابت میں قرآن پاک کو دیکھنا کیسا؟

سوال: مجھے دو مسئلوں سے متعلق شرعی رہنمائی درکار ہے: (1)جس مرد یا عورت پر غسل فرض ہو،کیا وہ بنیتِ ثواب قرآن پاک کی زیارت کرسکتا ہے؟ (2)مسئلہ بیان کیا جاتا ہےکہ دیکھ کر قرآن پڑھنا زبانی پڑھنے سے افضل ہے۔اس کی کیا وجہ ہے؟نیز کیا ہر صورت میں ایسا ہی ہوگا؟

195
196

اکیلے نماز پڑھنے والے نے تروایح کے امام سے آیتِ سجدہ سنی تو حکم

سوال: اگر کوئی شخص دورانِ تراویح اپنی فرض نماز ادا کر رہا ہو یا سنتیں ادا کر رہا ہو، اسی دوران تراویح پڑھانے والے امام صاحب نے آیتِ سجدہ پڑھی جو الگ نماز پڑھنے والے نے بھی سنی، تو کیا اس پر بھی سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

196
197

احرام کے نوافل کی نیت کا طریقہ

جواب: تراویح میں مطلق نماز کی نیت کافی ہے، مگر احتیاط یہ ہے کہ تراویح میں تراویح یا سنت وقت یا قیام اللیل کی نیت کرے اور باقی سنتوں میں سنت يا نبی صلی اللہ ...

197
198

تراویح میں ایک ساتھ 20 رکعت کی نیت کرنا

سوال: تراویح میں ہر دو رکعت کی نیت الگ الگ کریں گے یا ایک ساتھ بیس کی ؟

198
199

کیا تراویح کی جماعت میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟

سوال: تراویح کی جماعت ہورہی ہو، تو کیا اس میں عشاء کے فرض کی نیت سے شامل ہوسکتے ہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: محمد فیصل(via،میل)

199
200

فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟

جواب: بیٹھے سوائے مغرب کے ۔۔۔اور یہ امام ابو حنیفہ کا قول ہے ، اور صاحبین نے فرمایا کہ مغرب میں بھی کچھ دیر بیٹھے گا ، تاکہ یہ جان لیا جائے کہ تمام نمازوں...

200