سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 1409 results

191

حالتِ احرام میں سر یا داڑھی کے بالوں میں کنگھی کرنا کیسا ؟

جواب: تین تک بال ٹوٹے، تو ہر بال کے بدلے میں ایک مٹھی اناج یا ایک ٹکڑا روٹی یا ایک چُھوہارا خیرات کرے اور اگرتین سے زیادہ بال ٹوٹے ہیں، تو صدقہ دے ، بہتر ...

191
192

نماز کے رکوع اور سجدے سے سجدہ تلاوت ادا ہونے کی صورت

جواب: تین آیات سے زیادہ پڑھنے سے پہلے پہلے) سجدہ تلاوت کرنا واجباتِ نماز میں سے ہے۔ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق نمازی اگر آیتِ سجدہ پڑھنے کے فوراً بعد...

192
193

طلاق یا خلع لئے بغیر عورت کا کسی اور سے نکاح کرنا

سوال: ایک عورت کا نکاح ہوا اور وہ اپنے شوہر کے گھر چلی گئی، لیکن ان دونوں کے درمیان میاں بیوی والے تعلقات قائم نہیں ہوئے تھے اور کچھ دن بعد وہ واپس اپنے میکے آگئی، چار سال بعد اس عورت نے کسی اور سے نکاح کر لیا جبکہ پہلے شوہر سے ابھی تک طلاق نہیں ہوئی ، کیا یہ دوسرا نکاح ٹھیک ہے؟

193
194

مہرکی ادائیگی سے پہلے خلع ہو جائے تو عدت کا حکم

جواب: طلاق یا خلع دی تو عدت لازم ہوگی کہ عدت کا تعلق مہرکی ادائیگی سے نہیں ہے ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے سوال ہوا کہ...

194
195

متفرق طور پر 92 کلو میٹر سے زائد سفر کرنے والا مسافر نہیں

جواب: تین کامل دن کے قصد کے بغیر اس طرح کہ اس نے ایک شہر کا قصد کیاوہاں رہنے کے لئے اس کے اور اس شہر کے درمیان دو دن کی مسافت ہے ،پھر جب یہ وہاں پہنچا تو ا...

195
196

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: تین صورتوں میں تکبیرِ تشریق واجب نہیں۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں گزشتہ قضا نمازوں کو ایامِ تشریق میں ادا کرنے والے نمازی پر تکبیرِ تشریق واجب نہیں...

196
197

شوہر سے جدائی کے بعد بھی رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا نہیں ؟

سوال: کیا شوہر کے فوت ہو جانے یا عورت کو طلاق ہوجانے کے بعد بہو کا اپنے سُسر سے رشتہ مصاہرت قائم رہتا ہے یا پھر سُسر اس کے لیے نامحرم بن جاتا ہے ؟

197
198

مقتدی کے لیے سلام پھیرنے کا افضل طریقہ کیا ہے ؟

جواب: تین طرح کی ہے ،فعلِ امام سےمقارنت مثلاً:امام کی تکبیر تحریمہ کےساتھ تکبیرتحریمہ کہے،اس کےرکوع کےساتھ رکوع کرے اورسلام کےساتھ سلام پھیرے اور یہی مقار...

198
199

شرعی سفر کے دوران کسی سے ملاقات کے لیے رکنے پر قصر نماز پڑھیں گے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ چند افراد کا گجرات سے لاہور جانے کا پروگرام ہے، مگر راستے میں گجرانوالہ کچھ علما و مشائخ سے ملاقات کے لیے رکنے کا بھی ارادہ ہے، یوں کہ پہلے گجرانوالہ جائیں گے، وہاں ملاقاتیں کریں گے، پھر آگے لاہور کے لیے نکلیں گے، اسی لیے گھر سے کچھ جلدی نکلیں گے، گجرات سے گجرانوالہ کا سفر تقریباً پچاس کلو میٹر ہے اور گجرانوالہ سے لاہور کا سفر تقریبا ساٹھ کلو میٹر ہے، اس طرح یہ ٹوٹل مسافت، شرعی مسافت یعنی 92 کلو میٹر سے زیادہ ہے، سوال یہ ہے کہ لاہور جاتے ہوئے گجرانوالہ رکنا سفر شرعی میں اتصال کو منقطع کرے گا یا نہیں اور نماز قصر پڑھی جائے گی یا مکمل؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔

199
200

ایام تشریق میں قضا نماز کے بعد بھی تکبیرِ تشریق پڑھنا واجب ہے؟

جواب: تین صورتوں میں تکبیرِ تشریق واجب نہیں۔ واضح ہوا کہ صورتِ مسئولہ میں گزشتہ قضا نمازوں کو ایامِ تشریق میں ادا کرنے والے نمازی پر تکبیرِ تشریق واجب نہیں...

200