
جواب: شروع کرے اور چھوٹی انگلی تک ناخن کاٹ لے ، اس ہاتھ کا صرف انگوٹھا رہ جائے گا ۔ پھر بائیں ہاتھ کی چھوٹی انگلی سے شروع کر کے انگوٹھے سمیت تمام انگلیوں کے...
چھوٹی بستی میں جمعہ شروع کرنا کیسا؟
سوال: شہر اور اڈے سے 17 کلومیٹر دور بستی ہے، جس میں تقریبا ً 18 گھر ہیں، مسجد کی لمبائی، چوڑائی 40 × 40 فٹ ہے اور 100 سے زائد افراد اس میں نماز ادا کرسکتے ہیں، اس علاقے میں یہ صرف ایک ہی مسجد ہے اور تقریباً دو کلو میٹر سے زیادہ دور مسلک اہلسنت و جماعت حنفی بریلوی کی جامع مسجد ہے، جہاں جمعہ ہوتا ہے، تو عرضِ خدمت یہ ہے کہ اس بستی کے اکثر مسلمان جمعہ نہیں پڑھ پاتے، ایسے میں اگر اسی بستی کی مسجد میں جمعہ شروع کر دیا جائے، تو تقریباً 30 سے زائد جمعہ کے اہل افراد کو جمعہ کی ادائیگی کا موقع مل سکتا ہے، بستی کی مسجد میں پانچوں نمازوں کی جماعت اور عید کی نماز ہو رہی ہے، باقاعدہ امام بھی موجود ہے، حفظ کا درجہ بھی موجود ہے، برائے کرم رہنمائی فرما دیجیے کیا اس مسجد میں جمعہ کا آغاز کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
حیض ونفاس کی حالت میں آیت کریمہ پڑھنا
جواب: دعا و مُناجات پر مشتمل ہوں، اُن آیات کو حیض ونفاس والی عورت کیلئے ،قرآن عظیم کی تلاوت کی نیت کے بغیر، ذکر و ثنا و دعا کی نیّت سے پڑھنا شرعاً جا...
سجدۂ شکر کے لیے وضو اور قبلہ رُو ہونا ضروری ہے؟
جواب: طریقہ یہ ہےکہ سجدہ کرنےوالا باوضو ہوکر قبلے کی طرف منہ کرے اور اللہ اکبر کہتا ہوا سجدے میں جائے اورسجدےمیں تین بار سبحن ربی الاعلیٰ پڑھےاورپھر اللہ ...
سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت
سوال: میں ایم بی بی ایس کے فائنل ایئر میں ہوں ، ہم سرجری کے دوران مریض کی شریانوں کو بجلی کے آلے سے جلا کر خون بہنے سے روکتے ہیں ، میڈیکل میں اسے cauterization کہا جاتا ہے ۔ کچھ دن پہلے کسی نے مجھے ایک حدیث بھیجی جس میں جلا کر علاج کرنے کی ممانعت کا ذکر ہے ۔ میرا آپ سے سوال یہ ہے کہ کیا واقعی ایسی حدیث موجود ہے؟اگر ایسی حدیث موجود ہے، تو ہمارا طریقہ علاج شرعی رو سے جائز ہے یا نہیں؟
تراویح پڑھانےکی اجرت اورحیلے کا حکم
جواب: طریقہ مولانا مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمة اللہ القوی فرماتے ہیں:” آج کل اکثررواج ہو گیا ہے کہ حافظ کو اجرت دے کر تراویح پڑھواتے ہیں، یہ ناجائز ہے، دی...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص بیٹھ کر نماز ادا کر رہا ہو،تو رکوع کس طرح کرے؟ کچھ لوگ بہت زیادہ جھک جاتے ہیں ، کچھ بہت کم جھکتے ہیں، شرعی رہنمائی فرمائیے اس میں رکوع کرنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
حیض کے دنوں میں سورہ قدر بطورِ وظیفہ پڑھنا
جواب: دعا و ثناء کی نیت سے بھی مخصوص ایام میں نہیں پڑھ سکتی ، کہ اس میں دعا و ثناء کا معنی ٰ نہیں پایا جاتا ۔ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ ...
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
سوال: عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
نمازِ جنازہ میں سلام پھیرنے اور ہاتھ چھوڑنے کا درست طریقہ
جواب: دعائے قنوت پڑھتے ہوئے اور جس میں کوئی مسنون ذکر نہ ہو،تو اس میں ہاتھ نہ باندھنا سنت ہے،بلکہ یونہی لٹکادینا سنت ہے،جیساکہ تکبیرات ِعیدین کے وقت کہ نہ ...