سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 912 results

191

وتر کی نماز اکیلا پڑھنے والا شخص بلند آواز قراءت کر سکتا ہے؟

جواب: رمضان میں تو امام پروتر کی تینوں رکعتوں میں جہری قراءت واجب ہوتی ہے، لہٰذا تنہا وتر پڑھنے والا جب وتر وقت میں پڑھے تو اسے وتر کی تینوں رکعتوں میں اختی...

191
192

مخصوص ایام اور روزے کا ایک مسئلہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمیں یہ مسئلہ تو معلوم ہے کہ اگر عورت کو روزے کی حالت میں حیض آجائے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے اور اب وہ کھا،پی سکتی ہے البتہ بہتر یہ ہے کہ چھپ کر کھائے اورایسی عورت پرروزے داروں کی طرح بھوکا پیاسا رہنا ضروری نہیں ۔آپ سے معلوم یہ کرنا تھا کہ وہ عورت جو رمضان کے کسی دن میں طلوعِ فجر کے بعد پاک ہوجائے تواس دن کا بقیہ حصہ اس کو روزے داروں کی طرح گزارناضروری ہے یا نہیں ؟ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں ۔

192
193

روزے کے دوران حیض آئے توکھاناپیناکیسا؟

سوال: اگر کسی عورت نے رمضان کا روزہ رکھا ہواور اس کو دس بجے سے پہلے روزے کی حالت میں حیض آجائے،توآپ نے بتا دیا کہ ا س کا روزہ ٹوٹ جائے گا۔اب سوال یہ ہے کہ روزہ ٹوٹنے کے بعد ایسی عورت کے لئے کھانا،پینا کیسا ہے؟

193
194

تراویح کاحکم

جواب: رمضان المبارک میں ہر روز بیس رکعت تراویح کی ادائیگی ہر عاقل ،بالغ ،مسلمان مردو عورت کے لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور سنتِ مؤکدہ کو بلا عذرشرعی ایک بار بھی چھ...

194
195

عید چاند کے حساب سے یا کلینڈر کے اعتبار سے

جواب: رمضان ، عید وغیرہ یہ سب کلینڈر کے اعتبار سے نہیں ہوں گے بلکہ حقیقتاً رؤیت ہی کا اعتبار کیا جائے گا ۔ روزہ و عید وغیرہ چاند دیکھ کر ہی کرنے سے مت...

195
196

نفلی روزے کی نیت کب تک کر سکتے ہیں ؟

جواب: رمضان والنذر المعین والنفل بنیة من اللیل الی الضحوة الکبری (ملتقطاً) “یعنی ادائے رمضان، نذرِ معین اور نفل روزوں کی غروبِ آفتاب سے ضحوۂ کبری تک نیت ...

196
197

کیا پانچ دن کے لیے اعتکاف کرسکتے ہیں ؟

جواب: رمضان المبارک کے آخری پورے عشرے کا ہوتا ہے ۔ بہار شریعت میں ہے :"اعتکاف تین قسم ہے ۔ (1)واجب ، کہ اعتکاف کی منت مانی یعنی زبان سے کہا، محض دل میں ...

197
198

طواف وداع سواری پر کیا تو کیا حکم ہے؟

جواب: رمضان (نواہ بعينه أو لا) أي أو ما نواه بعينه بل أطلقه(أو نوى طوافاً آخر) و هذا كله مبني على أن التعيين ليس بشرط في نية الطواف۔۔۔ (و من فروعه لو قدم) أ...

198
199

روزی کمانے کی وجہ سے رمضان کا فرض روزہ چھوڑنا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عمرو ایک صحت مند آدمی ہے، وہ رمضانُ المبارک کے روزے نہیں رکھتا اور کہتا ہے کہ میرا عذر ہے اور عذر یہ ہے کہ میں روزہ رکھ کر مزدوری نہیں کر سکتا،وہ شخص سرِعام کھاتا پیتا ہے، اُسے منع کیا جائے تو کہتا ہے کہ میں جانوں اورمیرا رب جانے،بخشنا تو اللہ نے ہے۔شریعت میں ایسے بندے کے بارے میں کیا حکم ہے؟

199
200

سال کے آخری دن نصاب کے برابر رقم نہ ہو ، تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: ایک شخص کا یکم رجب کو نصاب کا سال شروع ہوا، اب اگلی یکم رجب کو نصاب مکمل نہیں، کہ زکوۃ دے ، لیکن صِفر بھی نہیں ، یعنی کچھ نہ کچھ مال موجود ہے، مگر پھر وہی شخص دوبارہ رمضان المبارک کی پندرہ تاریخ کو صاحب نصاب ہو جاتا ہے، تو کیا اب نئے سرے سے نصاب کا سال 15رمضان سے شروع ہو گا یا یکم رجب المرجب ہی رہے گا ؟

200