
وراثت میں چھوڑے ہوئے کاروبار میں ورثاء کی اجازت کے بغیر نفع کمانا کیسا اور اس پر حق کس کا ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والدصاحب کاانتقال ہوا ، توانہوں نے اپنے ورثاء میں پانچ بیٹےاورایک بیٹی کوچھوڑا۔اب جبکہ شریعت کے مطابق ان کے ترکے کوتقسیم کرنے لگے ہیں تویہ مسئلہ درپیش ہے کہ والدصاحب اپنی زندگی میں ایک کاروبارچلارہے تھے ، جسے والدصاحب کے ساتھ مل کردوبیٹے بھی چلارہے تھےاس کاروبارمیں ان کی کوئی شراکت نہ تھی ، بس والدصاحب کے کاروبارچلانے میں مددگارتھے ،والدصاحب نے وفات پائی تووہی دونوں بیٹے اس کاروبارکوچلاتے رہے حالانکہ بقیہ ورثاء کی طرف سے اجازت نہ تھی اوراب تقسیم میں ان دونوں کاکہناہے کہ یہ کاروباران ہی کودے دیاجائے اوربقیہ ترکے کوشریعت کے مطابق سب میں تقسیم کردیاجائے ، جبکہ بقیہ ورثاءاب بھی اس بات پرراضی نہیں ہیں ، بلکہ کاروبارمیں بھی جوان کاحصہ بنتاہے ا س کاتقاضاکرتے ہیں ، لہٰذابتائیے کہ کیابقیہ تقسیم میں اس کاروبارکوبھی تقسیم کرناپڑے گایانہیں؟اوراگرکاروباربھی تقسیم کرناہوگاتوجوآج تک اس کاروبارسے کمایاگیاہے، کیابقیہ ورثاء کااس میں بھی حصہ بنے گایانہیں؟
عورت نے عذر کے سبب منت کا روزہ نہ رکھا، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: ”میرا فلاں کام اگر ہوگیا تو میں ساری زندگی نوچندی جمعرات کا روزہ رکھوں گی“ اب اُس کا وہ کام بھی ہوگیا ہے اور وہ ہر نوچندی جمعرات کا روزہ بھی رکھ رہی ہے۔ لیکن ایک نوچندی جمعرات کا روزہ کسی عذر کے سبب وہ نہ رکھ سکی۔ اب کیا اُس روزے کی فقط قضا کرنا ہوگی ؟ یا پھر ساتھ میں کوئی کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟
جواب: زندگی)کی ہویاکسی اورشے کی ناجائزوممنوع ہے اوریونہی اس میں کام کرنابھی ناجائزوممنوع اورگناہ کاکام ہے اورلائف انشورنس کے ناجائزہونے کی عمومی وجہ سود اور...
جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: زندگی سے غافِل ہو جاتا ہے، چنانچہ مشہور محدث حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمۃ اللہ تعالی علیہ(سالِ وفات:1176ھ/1762ء) لکھتےہیں:’’منها الاشتغال بالمسلي...
عدتِ وفات کے بعد عورت کا زیور پہننا
جواب: زندگی اس پر سوگ لازم ہے ، نہ وہ نکاح کرسکتی ہے اور نہ ہی ساری زندگی کسی قسم کی زیب و زینت اپنا سکتی ہے۔ اسی طرح کا رواج زمانۂ جاہلیت میں بھی تھا ...
کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟
جواب: زندگی میں فنا کر چکے اور انہیں برت چکے ‘‘میں ڈرتا ہوں کہ ہماری نیکیاں جلدی دے دی گئی ہوں ،چنانچہ آپ نے وہ نہ پیا۔ (مشکوٰۃ المصابیح، ج3، ص1448،...
تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا
جواب: زندگی اور موت کے فتنہ سے اے اللہ تیری پناہ مانگتا ہوں گناہ اور تاوان سے۔(مشکوۃ المصابیح مع مرقاۃ المفاتیح، جلد3، صفحہ 20۔21، حدیث 939، مطبوعہ:کوئٹ...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: زندگی میں طلاقِ رجعی دے دی اور ابھی عدت باقی تھی کہ شوہر کا انتقال ہوگیا ،تو بھی غسل دے سکتی ہے، کہ طلاقِ رجعی کے بعد عدت گزرنے سے پہلے مِلکِ نکاح...
دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟
جواب: روحاتِ بخاری کی بنسبت شرح ابنِ بطَّال میں تفصیلی ہے، جسے نیچے بیان کیا جائے گا۔ الغرض اُس حدیث سے معاذاللہ یہ ہر گز مراد نہیں ہے کہ فرائض وواجبات میں...