سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 849 results

191

بدبودار جرابیں پہن کر مسجد میں جانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سردی سے بچنے کے لیے بہت سے لوگ جرابیں استعمال کرتے ہیں۔جرابوں کے ساتھ اگر زیادہ دیر تک بوٹ پہنے جائیں،تو بعض لوگوں کے پاؤں سے عجیب سی بدبو آنا شروع ہو جاتی ہے۔اب مسئلہ یہ ہے کہ کچھ افراد بوٹ اتار کر اسی طرح بدبو والی جرابیں لے کر مسجد میں نماز پڑھنے آجاتے ہیں،جس کی وجہ سے مسجد میں بھی عجیب سی بدبو پھیل جاتی ہے،تو ایسے افراد کا بدبو والی جرابیں پہن کر مسجد میں آنا کیسا ہے؟

191
192

عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟

جواب: نمازیں پڑھے کہ ان کے بیچ میں کوئی نماز فوت نہ ہو تو اس کےلیے دوزخ سے آزادی، عذاب سے نجات، اور نفاق سے بریت یعنی آزادی لکھی جائے گی۔" کی فضیلت پانے کے ...

192
193

امام بھولے سے تعوذ تسمیہ بلند آواز سے پڑھ لے تو کیا حکم ہے؟

جواب: سری ہو یا جہری اس میں تعوذ وتسمیہ پڑھناسنت ہےاگر امام نے بھول کر جہر سے پڑھ دی تو نماز ہو جائے گی اور سجدہ سہو کی ضرورت نہیں ہے۔ ...

193
194

ظہرکی نمازمیں بھولے سے ایک آیت بلندآوازسے پڑھنا

جواب: سری(آہستہ آوازسے)قراء ت کرناواجب ہے، توجب بھول کر ایک آیت بلندآوازسے پڑھی اورپھراس کے بعدیادآنے پر،اس کاتدارک نہیں کیابلکہ وہیں سے قراءت آہستہ آوازسے ...

194
195

اللہ تعالیٰ کے لیے یَا مُسَخِّرَ السَّمٰوٰتِ یا اور صفاتی نام ایجاد کرنا

جواب: سری حدیث پاک میں یہ الفاظ آئے کہ (نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے دعا کرتے ہوئے عرض کیا اے اللہ ! ) میں تجھ سے تیرے ہر ...

195
196

مریض کا بیٹھ کر قضائے عمری پڑھنا کیسا؟

سوال: مریض اگر عذر کی بنا پر قضائے عمری بیٹھ کر ادا کرے، تو کیا صحت یاب ہونے پر وہ قضا نمازیں اُسے پھر سے ادا کرنا ہوں گی؟

196
197

نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے

جواب: سری ہو یا جہری، مگر بسم اﷲ بہرحال آہستہ پڑھی جائے۔“(بہارشریعت ،جلد1،صفحہ523،مکتبۃالمدینہ) صدرالشریعہ بدرالطریقہ مفتی محمد امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ...

197
198

کیا اللہ کے نیک بندوں کو وسیلہ بنانا شرک ہے؟

جواب: سری بات یہ کہ لفظ (اِذ ْ) ظرفیہ ہے جو ہر زمانے کو گھیرے ہوئے ہے۔یعنی قبل ِ وصال اور بعد از وصال دونوں مراد ہیں،اس لیے نبی اکر م صَلَّی اللہ تَعَالٰی ...

198
199

پانچ نمازوں میں سے کسی نماز کا انکار کرنے والے کا حکم

سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟

199
200

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: سری مرتبہ یا اس کےبعدفلیٹ کاوجود ہونے سے پہلے تک اس کی مزید سلسلہ وار خرید وفروخت بھی جائز ہے، اگرچہ بعد والی سلسلہ وار بیع حقیقتاً بیع نہیں، بلکہ نزو...

200