
قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب
سوال: کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانے کا کیا حکم ہے؟ زید کا کہنا ہے کہ عام حالت میں اور بالخصوص سوتے وقت کعبہ شریف کی طرف پاؤں پھیلانا بلا کراہت جائز و درست ہے اور اس پر چند مسائل سے استدلال کیا ہے، جن کی تفصیل یہ ہے: (1) مریض قبلہ کی طرف پاؤں پھیلا کر نماز پڑھے گا۔ (2) نزع کے عالَم میں قبلہ کی طرف ٹانگیں پھیلانے کا حکم دیا گیا ہے۔ (3) غسلِ میت کے وقت بھی یہی حکم ہے اور پھر (4) جنازہ لے کر چلنےمیں بھی اگر میت کے پاؤں قبلہ کی جانب ہونے میں کچھ کلام نہیں۔ تو جب ان احکامات میں کعبہ کی طرف پاؤں پھیلانے کی تلقین ہے، تو معلوم ہوا یہ ایسی چیز نہیں جس کی شریعت میں ممانعت وارد ہو، لہٰذا کسی بھی حالت میں قبلہ کی طرف پاؤں کر سکتے ہیں، تو برائے کرم اس حوالے سے رہنمائی فرما دیجئے۔
نفل یا قضا روزے میں مشت زنی کی اور انزال ہوگیا، تو اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگر کسی شخص نے نفل یا قضا روزہ رکھا اور شہوت سے مغلوب ہوکر اس نے روزے ہی کی حالت میں مشت زنی کی جس سے اسے انزال بھی ہوگیا، تو اس صورت میں اس روزے کا کیا حکم ہوگا؟؟ رہنمائی فرمائیں۔
نفلی روزے میں حیض آگیا تو کیا نفلی روزے کی قضا لازم ہوگی؟
سوال: اگر کسی عورت نے نفلی روزہ رکھا اور اسے روزے کے دوران حیض آگیا تو کیا نفلی روزے کی قضا لازم ہوگی یا روزہ معاف ہے؟
عورت شوہر کے ساتھ مستقل دوسرے ملک چلی گئی، تو میکے و سسرال آنے پر نماز میں قصر کا حکم
جواب: پڑھے گی، کیونکہ کسی مقام پر وہ مقیم نہیں ہوگی کہ ہر جگہ پندرہ دن سے کم ٹھہرے گی اور یہ دونوں شہر اب اس کے لیےوطن اصلی نہیں رہے کہ کراچی سے رخصت ہو کر ...
قضا نماز میں تخفیف کا حکم و طریقہ
سوال: قضاء نمازوں میں تخفیف بیان کی گئی ہے، کیا وہ تخفیف ہر رکعت میں کرنی ہے؟ مثلاً: اگر ظہر کی قضا کر رہے ہیں، تو جو چار فرائض پڑھنے ہیں، اس کی چاروں رکعات میں تخفیف کی جائے گی؟
اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم
سوال: آخری عشرے کا اعتکاف اسلامی بہن کررہی ہو ،اس دوران حیض آجانے کی وجہ سے اس کا اعتکاف ٹوٹ جائے ، تو کیا اعتکاف کی جگہ سے باہر جاسکتی ہے؟ اور حیض کی وجہ سے جو اعتکاف ٹوٹ گیا ، تو بعد میں اس کی قضا کیسے کرے؟
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
سوال: اگر کوئی شخص نماز عید کی پہلی رکعت کی زائد تکبیروں میں سے ایک یا دوتکبیروں کےبعدشامل ہو،تو وہ شخص یہ تکبیریں کب کہے گا ؟اوراگر اس کی تینوں تکبیریں رہ جائیں اور امام صاحب نےقراءت شروع کردی ہو یاامام صاحب کے رکوع میں جانے کے بعد شامل ہو ، تو زائد تکبیریں کب کہے گا ؟
تھکاوٹ کی وجہ سے پانچوں نمازیں ایک ہی وقت میں قضا پڑھنا
سوال: میں کام کی وجہ سے بہت تھکا ہوا رہتا ہوں، تو کیا میں پانچ وقت کی نماز ایک ہی وقت میں قضا کر سکتا ہوں؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔
رقم لے کر بعد میں آنے والے مریض کو جلدی ڈاکٹر کے پاس بھیجنا کیسا؟
جواب: صاحب معاملہ کو دی جارہی ہے ۔ اور قوانین شرعیہ کے مطابق اپنا کام نکلوانے کے لیے کسی کو کچھ دینا رشوت کہلاتاہے۔ اور ہر مسلمان جانتا ہے کہ رشوت کا لین د...
نفلی طواف کے بعد بھی نمازِ طواف پڑھنا واجب ہے؟
جواب: پڑھے۔(لباب المناسک ،صفحہ218،مطبوعہ دار قرطبہ ) مقام ابراہیم کے پاس نوافل ادا کرنے کے افضل ہونے کے متعلق لباب المناسک مع المسلک المتقسط میں ہے:”( ...