سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 1664 results

191

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

جواب: عام صورت حال کے متعلق سوال کیا گیا ہے اس کا جواب یہ ہےکہ شادی ،بیاہ یا دیگر تقریبات میں جو ہیجڑے وغیرہ مانگنے آ تے ہیں،یہ عمومی طور پر پیشہ ور بھکار...

191
192

عورت کا مسجد حرام میں نماز پڑھنا بہتر ہے یا رہائش گاہ میں؟

جواب: عام طور پر زائرین کے لیے ہوٹل حدودِ حرم میں واقع ہوتے ہیں اور ایک نیکی پرایک لاکھ نیکیوں کا ثواب اور ایک گناہ پر ایک لاکھ گناہوں کا وبال مسجد حرام کے ...

192
193

زکوۃ کی رقم سے مدرسہ کی زمین خریدنا

جواب: صدقہ کردےاورپھروہ میت کا کفن تیار کردے، تو اب مالک کےلئےصدقےکااوراہلِ میت کےلئےتکفین کا ثواب ہوگا، اسی طرح کاحیلہ تمام ان امورِ خیر میں کیا جاسکتا ہے،...

193
194

کیا قرآنِ پاک کے عموم و اطلاق سے صحابہ کرام علیہم الرضوان کا استدلال کرنا ثابت ہے ؟

جواب: عام: حضرت نجدہ بن الحنفی بیان کرتے ہیں:” سالت ابن عباس عن قولہ ﴿ وَ السَّارِقُ وَ السَّارِقَةُ فَاقْطَعُوْۤا اَیْدِیَهُمَا﴾ اخاص ام عام ؟ قال: بل عا...

194
195

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

جواب: عاملہ ہے۔)(المسلک المتقسط فی المنسک المتوسط،ص203،مطبوعہ مکۃ مکرمہ) نفلی طواف احکام میں طوافِ قدوم کی مثل ہے،جیساکہ مناسک ملا علی قاری میں ہے:”وحکم...

195
196

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

196
197

قربانی کرنے کے بعد گوشت غریبوں میں تقسیم نہ کیا تو ؟

جواب: آدمی گناہ گار ہوا،یہ بات نہیں“(فتاوی خلیلیہ، جلد3،صفحہ 141،ضیاء القرآن پبلیکشنز، لاھور) بہارِ شریعت میں ہے:”بہتر یہ ہے کہ گوشت کے تین حصے کرے ایک ...

197
198

کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟

سوال: کیا زکوۃ کی رقم کسی اور نام سے دے سکتے ہیں، یا زکوۃ کہہ کر دیناہی ضروری ہے؟

198
199

علم نجوم کی تعریف ،اقسام ،حکم نیز علم توقیت کی حیثیت کیا ہے ؟

جواب: عاملہ اس سے بہت مختلف ہے، بعض ان علامات سے استدلال کر کے غیب کا دعوی کرتےہیں، یا اس سے حاصل ہونے والے علم کو لازم جانتے ہیں، کہ ہم نے کہہ دیا اب ایسا...

199
200

حج کے لیے جمع شدہ رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟

جواب: صدقہ فطر،حج کالازم ہونا یہ تمام چیزیں زکوٰۃ کے لیےمانع نہیں۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد1،صفحہ173،مطبوعہ پشاور) فتاوی شامی میں ہے:”اذا امسكه لينفق منه ك...

200