دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو بھی غسل دینا ضروری ہے
سوال: دریا یا نہر سے ملنے والی لاش کو غسل دیا جائے گا یا نہیں اور اگر ایسی لاش کو بغیر غسل دیئے دفنایا گیا، تو کیا حکم ہوگا؟
نفاس سے فارغ ہونے کے بعد غسل کا طریقہ
سوال: نفاس کے بعد عورت کے غسل کا کوئی خاص طریقہ ہوتا ہے؟ گھر کے بزرگ کہتے ہیں کہ رات کو ہی غسل کرنا ہوتا ہے اور مٹی کے سات ڈھیلوں سے پاک ہونا ہوتا ہے اور پیلے رنگ کے کپڑے پہننے ہوتے ہیں ۔اس کی کیا حقیقت ہے؟
عورت کا مخصوص ایام میں دعائے منزل پڑھنا
جواب: جنابت انہیں نہیں پڑھ سکتا۔۔۔ اقول ہماری اُس تقریر سے یہ مسئلہ بھی واضح ہوگیا کہ :جن آیات میں بندہ دعا وثنا کی نیت نہیں کرسکتا بحال جنابت وحیض انہیں ب...
عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو غسل فرض ہوگا یا نہیں؟
سوال: عورت کو خواب میں احتلام ہوا، تو منی نکلنے پر غسل فرض ہوگا یا منی نہ بھی نکلے، تو غسل فرض ہوگا؟
حیض کی حالت میں دعائے حزب البحر پڑھنا
جواب: جنابت اسے نہیں پڑھ سکتا ہے کہ حروف مقطعات کے معنے اللہ و رسول ہی جانتے ہیں جل و علا و صلی اللہ تعالٰی علیہ و سلم۔ کیا معلوم کہ وہ ایسا کلام ہو جس کے س...
نبی پاک ﷺ کے موئے مبارک کو غسل دینے کی شرعی حیثیت
سوال: کیانبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےموئے مبارک کو غسل دینا جائز ہے؟ اور جس پانی سے غسل دیا جائے ،اس پانی کا کیا کیا جائے؟
دو بار ہمبستری کی تو غسل کتنی بار کرنا ہوگا ؟
سوال: رات کو بیوی سے دو بار ہمبستری کی، تو صبح دوبار غسل کرنا ہوگا یا ایک بار غسل کرنا کافی ہوگا؟
آنکھوں میں کاجل لگا ہو، تو کیا وضو اور غسل ہوجائے گا؟
سوال: آنکھ میں کاجل لگا ہوتو وضو اور غسل ہوجائے گا؟ یا پھر وضو اور غسل سے پہلے کاجل صاف کرنا ہوگا؟
کیا غسل کے دوران کیے گئے وضو سے نماز پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرتے وقت اگر وضو کرلیں تو ہمارا وضو ہوجائیگا، کیا اس وضو سے ہم نماز ادا کرسکتے ہیں؟
ہاتھوں پر شاپر چپک گیا، تو وضو و غسل کا حکم
سوال: میں آگ لگا رہا تھا، آگ لگانے کے لئے لکڑی کے اگلے حصے پر شاپر لگا کر اس کو تیلی لگائی، تو شاپر فوراً آگ پکڑ کر پگھلنا شروع ہوگیا اور اس کا کچھ حصہ پگھل کر میری ہتھیلی اور انگلیوں کے درمیان لگ گیا،جس کو اتارنے کی کوشش میں درد بھی ہورہا ہے اور زیادہ کوشش کی تو کھال بھی اتر سکتی ہے ، اس صورت میں وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟