سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 2839 results

191

کیا مرد پونی باندھ کرنمازپڑھ سکتا ہے؟

سوال: اگر مرد کے بال لمبے ہو تو کیا وہ پونی باند ھ کر نماز پڑھ سکتا ہے؟

191
192

کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟

سوال: عورت اورمرد کاکان،ناک میں سوراخ نکلوانا شرعا جائز ہے یا نہیں؟اور آج کل خصوصاً مغربی ممالک میں بطورِ فیشن لڑکے اورلڑکیاں زبان،ہونٹ ،چھاتی ، ابرووغیرہ اعضاء میں سوراخ نکلوا کر بالیاں پہنتے ہیں،تو کیا ان کا یہ عمل شریعت کی نظرمیں درست ہے یا نہیں؟اوروضو و فرض غسل کی صورت میں ان سوراخوں میں پانی پہنچانا ضروری ہے یا نہیں؟

192
193

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: غیرہ ناپاک اشیاء سے تیار شدہ نہ ہو اور اگر بالیقین معلوم ہوجائے کہ کنٹورنگ پاؤڈر یا کریم ناپاک اشیاء سے بنی ہو ئی ہے یا اس میں پاک اجزاء کے ساتھ سات...

193
194

سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟

سوال: نماز کے سجدے میں ناک کی ہڈی لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟بعض افراد کا کہنا ہے کہ پیشانی لگاناکافی ہے ،ناک لگاناضروری نہیں۔

194
195

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

195
196

بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈالنے کا حکم

جواب: غیرہ سے بنی ہوئی ہو تو اسے لگانے میں کوئی حرج نہیں ۔ البتہ انسانی بالوں کی وِگ لگانا ، ناجائز وحرام ہے ،چاہے وہ وِگ کسی دوسرےانسان کےبالوں سے بنائی جا...

196
197

صوفہ پاک کرنے کا طریقہ

جواب: غیرہ جذب ہونے سے مانع ہو، تو اس کو پاک کرنے کے لیے دھونا ضروری ہے، خواہ نجاست کی تری ابھی موجود ہو یا خشک ہو چکی ہو۔ اب اگر اور وہ ایسی چیز سے ہو کہ ج...

197
199

وضو میں کان کی لَو دھونے کا حکم

سوال: وضو میں چہرہ دھونے کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایک کان کی لو سے دوسرے کان کی لو تک دھونا ضروری ہے۔ اس حوالے سے معلوم یہ کرنا ہے کہ وضو میں کان کی لو دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟

199
200

کیا کسی ولی کہ نام کی منت ماننا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ بزرگانِ دین کے لیے نذر ماننا کیسا ہے؟زید کہتا ہے کہ نذر، اللہ پاک کے لیے خاص ہے ، تو کیا غیر اللہ کی نذر نہیں مان سکتے ؟

200