
مقیم تیسری و چوتھی رکعت میں کتنی دیر خاموش کھڑا رہے گا؟
جواب: فرض نماز پڑھنے والا پہلی دو رکعتوں کے بعد والی رکعتوں میں سورہ فاتحہ پڑھنے پر اکتفاء کرے، اور یہ ظاہر قول کے مطابق سنت ہے، اور اگر مزید قراءت کرے تو ب...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
سوال: چار رکعات نفل میں قعدہ اولی فرض ہے یا نہیں؟اگر کوئی بھول کر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہوگیا، تو اس کے لیے واپس آنا ضروری ہوگا یا نہیں؟
شرعی مسافر نے نماز میں قصر نہیں کی، تو نماز کی مختلف صورتوں کے احکام
جواب: فرض باطل ہو گئے ، اس پر فرض ہے کہ اس نماز کو دوبارہ پڑھے ۔ مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ مسافر پرواجب ہے کہ وہ چار رکعت والی نماز کو دو رکعت ہی ادا کرے ...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرضوں کی پہلی رکعت میں قراءت بھول کر چھوڑدی اور رکوع میں چلے گئے ،اس سے فی الحال اگرچہ فساد نماز کا حکم نہیں ہوا ( لأن الرباعي لا تفسد بترك القراءة في...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانا بھول گئے، تو کیا حکم ہے ؟
سوال: جن رکعتوں میں سورۃ الفاتحہ کے بعد سورت ملانا واجب ہے، اگر ان میں سورت ملانا بھول گئے اور رکوع میں چلے گئے، تو یاد آنے پر واپس لوٹنے کا حکم ہوتا ہے ۔ سوال یہ ہے کہ (1)یہ واپس لوٹنا کس درجے کا حکم ہے ؟ اگر یاد آنے کے باوجود واپس نہیں لوٹتے، تو کیا سجدہ سہو کافی ہو جائے گا؟ (2) رکوع فرض اور سورت ملانا واجب ہے ، تو یہاں فرض سے واجب کی طرف لوٹنے کا کیوں حکم ہے ؟
جواب: فرض ادا نہ ہوا ، لہٰذا نماز دوبارہ پڑھے، کیونکہ مقیم کی اقتداکرنے کی وجہ سے مسافر پر بھی چار رکعت فرض تھے ،لیکن اس نے دو پڑھے ہیں ۔ (البتہ جب دوبارہ ...
جسم یا کپڑوں پر نجاست لگی ہو اور نماز کا وقت کم ہو ، تو نماز کا کیا حکم ہے ؟
جواب: فرض ولازم ہے ، کیونکہ اصل مذہب کے مطابق نجاست کے ساتھ نماز پڑھنا درست ہی نہ تھا،لہذا اصل مذہب کے مطابق وہ نماز ہی نہیں ہوئی اور اسی کی رعایت رکھتے ہو...
نفل کی تیسری رکعت کا سجدہ کرنے سے فرض قعدے کا واجب میں تبدیل ہو جانا
سوال: نماز کے احکام میں واجبات کے بیان میں یہ مسئلہ لکھا ہے کہ نفل کا ہر قعدہ قعدۂ اخیرہ ہے، لیکن اگر کوئی شخص بھول کر نفل کی تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور اس رکعت کا سجدہ بھی کر لیا، تو اب یہ قعدہ فرض کی بجائے واجب شمار ہو گا۔ تو اس کی کیا وجہ ہے کہ ایک فرض کام واجب ہو گیا؟
جن نمازوں میں قیام ضروری ہے کیا ان کی قضا میں بھی قیام ضروری ہے ؟
سوال: فرض، وتر اور سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔تو کیا اگر یہ نمازیں قضا ہوجائیں ،تو بھی ان میں قیام فرض ہی رہے گا یا نہیں؟
مسافر امام کا پوری نماز پڑھانا کیسا ہے ؟
جواب: فرض سے ادنی درجے کی تھی لہٰذا مذکورہ صورت میں مقیم مقتدیوں کی نماز باطل ہوگئی اور مقیم مقتدیوں پر اس نماز کو دوبارہ پڑھنا فرض ہے۔مسافرشخص مقیم افراد ک...