سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 1554 results

191

روزے دار کا نوالہ نگلنا کیسا؟

سوال: زیدنفل روزے سے تھا ، اُس کے دوست نے اُسے کھانے کی پیشکش کی، ابھی کھانے کا دوسرا نوالہ زید کے منہ میں تھا کہ اُسے یاد آگیا کہ وہ تو روزے سے ہے مگر زید نے وہ نوالہ پھینکنے کے بجائے اُسے نگل لیا، پھر زید نے کچھ نہ کھایا۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں زید کا وہ روزہ ٹوٹ گیا؟ اگر ٹوٹ گیا تو کیا اُس روزے کی قضا بھی کرنا ہوگی؟

191
192

مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم

جواب: کھانے،پینے، یونہی ان کا جھوٹا استعمال کرنے سے اجتناب کرتے ہیں، بلکہ جس برتن میں انہوں نے کھایا ہو،بلا دھوئے اس کے استعمال سےبھی پرہیز کرتے ہیں،یہ بلا...

192
193

دسویں چالیسویں اور میت کا کھانا کیسا ہے؟

سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلےکےبارےمیں کہ ہمارے علاقے میں جب کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے ،تو رشتہ دار یا اہل محلہ کھانا بناتے ہیں اور جنازے کے بعد اعلان بھی کیا جاتا ہے کہ کھانا کھا کر جائیے گا۔براہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمادیں؟دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

193
194

پانڈا حلال جانور ہے یا حرام؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ پانڈا (Panda) یہ ریچھ کی قسم سے ایک جانور ہے، جوگوشت اور پتے وغیرہ کھاتے ہیں۔ تو پوچھنا یہ ہے کہ پانڈا حلال ہے یا حرام؟

194
195

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: قسم الثالث فی آداب درسہ وقراءتہ، صفحہ 81، مطبوعہ المکتبۃ العربیۃ، دمشق) فی زمانہ بہت سے اہلِ علم اپنی کتب کی تقریبِ رُونمائی کرتے ہیں۔ اُن کے لیے...

195
196

منہ بھر قے کے ذرات نگل لینے کا کیا حکم ہے ؟

سوال: منہ بھر قے میں آنے والے کھانے کے کچھ ذرات ابھی منہ میں باقی ہوں ، تو کلی کیے بغیر فوراً ہی ان ذرات کو نگل لینے کا کیا حکم ہے؟ کیا ایسا کرنا ناجائز و گناہ ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔

196
197

قسم کھائی کہ ایک ماہ تک گھر نہیں جاؤں گا،اب کیا کرے ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا کسی کے ساتھ جھگڑا ہو رہا تھا تو میں نے اس کو یہ کہہ دیا کہ مجھے قرآن پاک کی قسم میں ایک ماہ تک تمہارے گھر نہیں جاؤں گا، اب میں اس کے گھر ایک ماہ سے پہلے جانا چاہتا ہوں، اس کا کوئی شرعی حل ارشاد فرما دیں۔

197
198

کیا عورتیں مسجد میں جاکردینی تعلیم حاصل کرسکتی ہیں؟

جواب: کھانے والی کوئی صحیح العقیدہ سنیہ عالمہ ہوجوصحیح مسائل سکھائے تواس میں حرج نہیں۔ مسجد میں جمع ہونے میں مفاسد مندرجہ ذیل ہیں: (1)عو...

198
199

پیشہ ور بھکاری کا مانگنا ، بد دعا سے بچنے کے لیے ایسوں کو دینا کیسا ؟

جواب: کھانے کے لیے سوال کرنا،جائز نہیں۔یونہی بدن چھپانے کے لیے کپڑے کا بندوبست کرسکتا ہے،تو اس کے لیے کپڑے کا سوال کرنا،جائز نہیں وعلی ھذا القیاساور دینے وا...

199
200

نماز مغرب سے پہلےروزہ افطار کرنا چاہیے یا نماز کے بعد؟

جواب: کھانے پر بھی ہوتا ہے، جو روزہ داررات کو تناول کرتا ہے ۔اب اس تفصیل کی روشنی میں اشکال کا جواب یہ ہے کہ اس حدیث مبارکہ میں جو یہ بیان کیا گیا ہے کہ ...

200