سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 3959 results

191

دو افراد کا مل کر ایک بکرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربان کر نا

سوال: اگر کوئی شخص الگ سے اپنی واجب قربانی کرے اور اپنے والد کے ساتھ پیسے ملا کر ایک بکرا الگ سے خریدے اور نبی پاک علیہ السلام کے نام پر اس بکرے کی قربانی کرے تو کیا ایسے قربانی ہوجائے گی ؟

191
192

لکڑی سے بنے پرندوں کے مجسمے گھر میں رکھنے کا حکم

سوال: میں نے لکڑی کے پرندے اپنی بالکونی میں سجاکر رکھے ہیں،جن کاچہرہ بالکل واضح ہے،ناک ،آنکھ،کان وغیرہ سب کچھ واضح ہے، یہ رکھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

192
193

جشن ولادت میں ڈھول باجے کا حکم‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ (1)میلاد شریف کے جلوس میں بینڈ باجا ، ڈھول وغیرہ بجانا شرعاً کیسا ہے ؟ اگر کسی جگہ پر میلاد شریف کے جلوس میں ڈھول بجایا جاتا ہو اور ان کو منع کرنے پر وہ لوگ کہیں کہ میلاد شریف کی خوشی میں ڈھول بجانا ، جائز ہے ، ان کا یہ قول کس حد تک درست ہے ؟ (2)میلادشریف کی محافل میں آتشبازی کااستعمال شرعاًجائزہے یاناجائزہے؟

193
194

کسی کو سفارش کرکے نوکری دلوانا کیسا؟

سوال: کسی کو سفا رش کر کے نوکری دلوانا کیسا ہے؟

194
195

مرد کا لیڈیز کے کپڑے سلائی کرنا اور ناپ لینا کیسا؟

سوال: کیا مرد لیڈیز کے کپڑے سی سکتا ہے اور کیا ان کے نا پ لے سکتا ہے؟

195
197

بلڈ ڈونیٹ کرنے اور باڈی پارٹ ڈونیٹ کرنے میں حکم کافرق

جواب: نا دینا بھی منع اور ناجائز ہے ، ہاں بوقت ضرورت اس کی اجازت دی گئی ہےلیکن اعضاکاعطیہ کرنے کی بوقت ضرورت بھی اجازت نہیں ہے ۔دونوں میں چنداعتبارسے فرق ...

197
199

نوحہ کرنا یا سننا کیسا ؟

سوال: کیا نو حہ کیا یا سنا جا سکتا ہے ؟

199