
عمرے کی نیت سے باندھی گئی احرام کی چادریں عمرہ سے پہلے تبدیل کرنا کیسا؟
سوال: عمرے کی نیت سے باندھے گئے احرام کی چادریں عمرہ کی ادئیگی سے پہلے تبدیل کرنے کا کیا حکم ہے ؟
سوال: میں نے روزے کے لیے سحری کی، سحری کے بعدد انت صاف کیے پھر وضو کیا لیکن روزے کی نیت کرنا بھول گیا اور میں نے روزے کا وقت ختم ہونے کے بعد جب اذان ہورہی تھی تو روزے کی نیت کی۔ کیا میرا روزہ ہوگیا ؟
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
سوال: مسافر کے مقیم ہونے کے لیے کسی شہر میں پندرہ دن اقامت کی نیت کرنے کا جو مسئلہ ہے، اس میں پندرہ دن کی تعیین کی کیا وجہ ہے؟
شوہر طلاق کے بعد رجوع کرے، تو کیا عورت کا قبول کرنا ضروری ہے ؟
سوال: ایک شوہر نے اپنی مدخولہ بیوی سے کہا: میں تمہیں ایک طلاق دیتا ہوں“ صرف یہی بولا اور ایک ہی طلاق دی۔ اِس سے پہلے کبھی طلاق نہیں دی۔ پھر تین دن بعد رجوع کی نیت سے یوں کہا کہ ”میں تم سے صلح کرتا ہوں“ لیکن عورت نے اِس رجوع کو قبول نہیں کیا اور کیس (Case) کر دیا۔ تین سال یونہی گزر گئے۔ اِس عرصے میں خلع یا طلاق وغیرہا کچھ نہیں ہوا۔ اب دونوں خاندان راضی ہیں اور یہ مرد وعورت اکٹھے رہنا چاہتے ہیں۔ کیا یہ دونوں ایک ساتھ رَہ سکتے ہیں اور اِن کا نکاح باقی ہے یا دوبارہ نکاح کرنا ضروری ہے؟
ڈرائیور کی حالت میں حج کیا ہو تو اب مالدار ہونے کے بعد فرض حج کا حکم
جواب: نیت کی تھی یا صرف حج کی نیت کی تھی،نفل یا فرض کچھ معین نہیں کیا تھا تو ان کا وہی حج فرض حج کی جگہ ہوگیا اور اب دوبارہ حج کرنا فرض نہیں ہوگا۔اور اگر...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: نیت سے نمازپڑھے،تووہ نفل کہلاتی ہے( اوراسے ثواب ملتا ہے)اورفقہائے کرام کی تصریحات کےمطابق نابالغ اگرنفل شروع کرکےفاسدکردے،توبالاجماع اُس پران نوافل ک...
نماز جمعہ کی سنتوں میں کیا نیت کی جائے ؟
سوال: نماز جمعہ میں دو رکعت فرضِ جمعہ کی ہے،اس کے علاوہ چار سنت ، اور دو سنت،پھر دو نفل ہیں ۔پوچھنا یہ ہے کہ دو رکعت فرض جمعہ کے علاوہ بقیہ رکعتوں میں جمعہ کی نیت کریں گے یا پھر ظہر کی ؟
قضا اور نفل روزے کی نیت ایک ساتھ کی تو کون سا ادا ہوگا ؟
سوال: اگر کسی نے قضا روزے اور نفل روزے کی نیت کی تو کون سا روزہ ادا ہوگا ؟
حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟
جواب: نیت پر ثواب نہیں۔۔۔۔اور مستحب پر ثواب ہے تو وضوئے مستحب محتاج نیت ہوا اور وسائل محضہ محتاج نیت نہیں ہوتے تو ثابت ہوا کہ وضوئے مستحب وسیلہ نہیں وھو الم...