
غیر مسلم کے استری کئے ہوئے کپڑے پہن کر نماز پڑھنا
جواب: پاک ہونا ثابت نہیں ہوگا، پوچھی گئی صورت میں اگر کپڑے پاک تھےاورکسی غیر مسلم نے کپڑے استری کر دئیے ، تو اس کے استری کرنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے،ان ...
استنجا کرنے کے بعد واش بیسن پر ہاتھ دھوتے ہوئے کپڑوں پر چھینٹے لگ گئے تو حکم
سوال: پیشاب کرنے کے بعداستنجا کیا اور پھرواش بیسن پر ہاتھ دھو ئے، ہاتھ دھوتے ہوئے کچھ چھینٹے کپڑوں پر لگ گئی، تو کپڑا پاک رہے گا یا ناپاک ہوگیا؟
غسل کرتے ہوئےپانی سے بھرے ڈرم میں چھینٹے پڑجانے کی صورت میں پانی کا حکم
سوال: ہم سپلائی کا پانی استعمال کرتے ہیں، اکثر یہ ہوتا ہے کہ پانی نہیں آتا ،ہم نے ایک ڈرم رکھا ہے ،اس کو بھر لیتے ہیں ،لیکن وہ ڈرم دہ در دہ سے کم ہے ۔اب اس صورت میں اگر کوئی شخص فرض غسل کرےاور غسل کرتے ہوئے پانی کے چھینٹے ڈرم میں پڑجائیں، تو کیا ان چھینٹوں سے پانی مستعمل یاناپاک ہو جائے گا؟ نیز اس پانی کے مستعمل ہونے یا نہ ہونے کے متعلق معلوم نہ ہو، تو کیا حکم ہے؟
چپل پہن کر طواف کرنا کیسا – شرعی حکم اور رہنمائی
جواب: پاک چیزکے لگ جانے کا بھی احتمال ہوتاہے، پھر مطاف، مسجد الحرام شریف میں واقع ہے اور مسجد میں استعمالی چپل پہن کر جانا ممنوع وناجائز ہے کہ اس میں مسج...
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
جواب: پاک چیز کو بلا اجازت شرعی ناپاک کرنا گناہ کا کام ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”(و أما) كيفية الاستنجاء فينبغي أن يرخي نفسه إرخاء تكميلا للتطهير، و ينبغي ...
آنکھ کے دانے سے نکلنے والا مواد وضو توڑے گا یا نہیں ؟
جواب: پاک ہے اور وضو بھی ٹوٹ جائے گا ۔البتہ اگر وہ دانہ آنکھ کے اندر ہے اور پانی وغیرہ نکلنے کی صورت میں آنکھ کے اندر ہی رہتا ہے ، باہر نہیں آتا تو اس سے و...
حیض والی عورت کا دوپٹہ لے کر نماز پڑھنا
سوال: کیا حائضہ عورت کا دوپٹہ لے کر دوسری اسلامی بہن نماز پڑھ سکتی ہے؟اور کیا حائضہ عورت کا پسینہ ناپاک ہوتا ہے؟
سوال: اگر کسی کو احتلام ہوجائے تو یہ تو معلوم ہے کہ منی والی جگہ سے کپڑا ناپاک ہوجاتا ہے۔ یہ پوچھنا ہے کہ اس شخص کو اگر پسینہ آئے اور وہ کپڑے پر لگ جائے تو اس کا پسینہ لگنے سے کپڑے کا کیا حکم ہوگا کیا وہ بھی ناپاک ہوجائے گا؟
کیڑے مکوڑے پانی کی ٹینکی میں گر جائیں تو پانی کا حکم
جواب: پاک نہیں ہوتا، لہذا پوچھی گئی صورت میں اگر مکوڑا پانی کی ٹینکی میں گر جائےتو اس سے وہ پانی ناپاک نہیں ہوگا ،اس پانی سے وضو اور غسل بھی کرسکتے ہیں ا...