
آن لائن اشیاء بیچتے وقت چیز اپنی ملک میں نہ ہو تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پیسے لے لیتےہیں تو یہ بیع تعاطی ہے(یعنی باہمی لین دین کرنے سے ہونے والی بیع ہے) جوکہ درست ہے ،لیکن اگر آپ خودچیزخریدنے سے پہلے ہی کسٹمرسے خرید و فر...
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
بروکر کے ذریعے کیا ہوا سودا ختم ہوجانے کی صورت میں کمیشن اور بیعانہ کا حکم
جواب: پیسے واپس کرنے ہوں گے،اگربکرواپس نہیں کرے گا ،توغیرکا مال ناحق طریقے سے لینالازم آئے گا،جوناجائز،حرام وگناہ ہے۔ عقدتام ہوکرفسخ ہونے کی صورت میں ...
تنخواہ دار امام و مدرس کے ثواب کا شرعی حکم
جواب: پیسے کمانے کے لیے یہ کام کرتاہے توان امور کا جو ثواب بیان ہو ا ،وہ اسے حاصل نہ ہوگاہاں اگر اصل مقصددین کی خدمت ہےتنخواہ اس لیے لیتا ہے کہ اپنا اور...
مانگنے والے فقیروں کو دینے کا شرعی حکم
جواب: پیسے اور بدن چھپانے کے لیے کپڑا موجود ہے یا ضروریات ِ شرعیہ کی مقدار مال کمانےکی طاقت رکھتا ہے تو اسے سوال کرنا حرام ہے خواہ وہ مرد ہو یا خواجہ سر...
شادی ہال والا،قرض واپس کرنے تک ہر فنکشن پر 5 ہزار دے تو کیسا؟
سوال: ہمارے گھروالوں نے ایک شادی ہال خریدا ہےاور اس کے ساتھ ایک زمین بھی ایک سال کے لئےادھارپر خریدی ۔کروناکی وجہ سے کاروبار خراب ہوگیا اور ایک سال میں گھروالے وہ پیسے ادانہیں کرسکے تو انہوں نے کسی سے چودہ لاکھ روپے قرض لئے،اوریہ شرط لگائی کہ اگر حالات بہتر ہوگئےتو ایک ساتھ چودہ لاکھ واپس کر دیں گے اور اگر حالات بہتر نہ ہوئے توجائیدادبیچ کرقرض واپس کردیں گے ،اورایک شرط یہ بھی رکھی کہ مکمل قرض ادا کرنےتک شادی حال میں جتنی محافل ہوں گی،ہر محفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزار قرض خواہ کو دیں گے،تو کیا یہ ہرمحفل کے پیسوں سے اسے پانچ ہزاردینا سود ہےیانہیں؟
جواب: پیسے ،پرائزبانڈ،سونا،چاندی ،تجارتی مال وغیرہ ،اس اسلامی تاریخ اورٹائم کو نوٹ کرلیاجائے، جب آئندہ سال وہی اسلامی تاریخ اوروہی ٹائم آئے گاتواب سال مکمل...
سوال: کوئی شخص گیم زون(Game zone) کھولنا چاہتا ہے جس میں لوگ آکرکمپیوٹر گیمز کھیلیں گے اورجتنی دیر بیٹھیں گے اس کے پیسے دیں گے۔ کیا یہ کمائی جائز ہے؟