سرچ کریں

Displaying 191 to 200 out of 2010 results

191

نفلی طواف بیٹھ کر کرنے سے دَم یا صدقہ لازم آئے گا؟

جواب: جائز نہیں ہے ، کیونکہ جسے کوئی عذر نہ ہو ، اس کے لیے طواف اپنے پاؤں سے پیدل چل کر کرنا واجب ہے ۔ عذر سے مراد ایسی کمزوری یا بڑھاپا یا درد یا بیماری ہو...

191
192

الیکٹرک بائیک یا ویل چیئر پر بیٹھ کر طواف کرنے کا شرعی حکم نيز دم يا صدقہ کا حکم

جواب: جائز نہیں ہے، کیونکہ جسے کوئی عذر نہ ہو، اس کے لیے طواف اپنے پاؤں سے پیدل چل کر کرنا واجب ہے۔ عذر سے مراد ایسی کمزوری یا بڑھاپا یا درد یا بیماری ہونا ...

192
193

بہن کی بیٹی کو دودھ پلانے کے بعد اس سے اپنے بیٹے کا نکاح کرنا

سوال: دو بہنیں ہیں ایک کا بیٹا پیدا ہوا اور دوسری کی بیٹی جس کا بیٹا تھا اس نے اپنی بہن کی بیٹی یعنی بھانجی کو ایک بار دودھ پلایا ۔ تو کیا وہ لڑکی اپنے خالہ زاد بھائی جس کے ساتھ دودھ پیا تھا اس کے علاوہ دوسرے خالہ زادسے نکاح کر سکتی ہے؟ بعض لوگوں کا کہنا ہےکہ رضاعت کے لیے کم از کم پانچ بار دودھ پینا لازم ہے ۔اس کا کیا حکم ہے؟

193
194

گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا

جواب: جاننے سے قبل مسح کے متعلق چند اصول ذہن نشین کر لیجئے، ان سے مسئلہ سمجھنے میں آسانی ہو گی: ٭ وضو میں مسح کا معنیٰ یہ ہے:’’ گیلے ہاتھ کو اس حصے پر پھیر...

194
195

واٹر پروف جرابوں پر مسح کرنے کا حکم؟

سوال: واٹر پروف جرابیں بھی ملتی ہیں جوعام جرابوں کی طرح پہنی جاتی ہیں اور یہ چمڑے کی تو نہیں ہوتیں ،لیکن کافی موٹی ہوتی ہیں اوران کو کسی ایسےمیٹریل سے بنایا گیا ہے کہ اس میں پانی داخل نہیں ہوتا اور یہ اتنی مضبوط بھی ہوتی ہیں کہ تنہا ان کو پہن کر کئی میل سفر کیا جا سکتاہے۔ کیا ایسی جرابوں پر مسح کرنا، جائز ہے؟

195
196

رضاعی بہن کی سگی بہن سے نکاح کا حکم

سوال: میرے چچا کی تین بیٹیاں ہیں، میں ان کی بڑی بیٹی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بڑی بیٹی سے چھوٹی والی بیٹی نے میری والدہ کا دودھ پیا ہے ۔ لوگ کہتے ہیں کہ وہ سب میری بہنیں ہوگئی ہیں ، اس لئے میری اور ان کی بڑی کی بیٹی کی شادی نہیں ہو سکتی ۔ اس حوالے سے شریعت کا کیا حکم ہے؟

196
197

مسجدمیں زکوۃ دینا

سوال: میں نے مسجد میں کھڑے ہو کر اپنی زکوۃ کی رقم دعوت اسلامی والوں کو دی ، میں نے سنا ہے کہ مسجد میں اگر کوئی سائل سوال کرے تو اسے نہیں دے سکتے تو کیا میری زکوۃ ادا ہو گئی یا نہیں ؟

197
198

اپنی ماں کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح

سوال: اپنی والدہ کے سگے ماموں کی بیٹی سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟ بعض لوگوں نے کہا ہے کہ یہ اس کی خالہ بن رہی ہے ، اس لئے نکاح نہیں ہوسکتا؟ سائل:محمد شبیر (کاغذی بازار)

198
199

کھوٹ ملے سونے کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ

سوال: سونا جب بیچنے جائیں، تو دکاندار کہتے ہیں کہ 22 کیرٹ سونے میں 80فیصد سونا ہے، بقیہ 20 فیصد کھوٹ ہے، تو اب ہم زکوۃ اس سونے کی مارکیٹ ویلیو کی 80 فیصد کے حساب سے ادا کریں گے یا پھر مکمل ویلیو پر؟

199
200

نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟

جواب: زکوۃ، حج، عورتوں کی عدتیں، رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عُرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ۔ ا...

200