
مسجد کے واش روم کرائے یا ٹھیکے پر دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہماری مسجد میں تین بیت الخلاء (واش رومز) ہیں، مسجد کےقریب میں مارکیٹ ہونے کی وجہ سے یہ بہت کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، اب اہل محلہ اور کمیٹی کے افراد نے باہمی مشورہ سے طے کیا ہے کہ ہم ایک خاک روب (Sweeper) کو یہ واشرومز ٹھیکے پر دے دیتے ہیں، یہ Sweeper جماعت کے اوقات کے علاوہ واشرومز استعمال کرنےوالوں سے بیس روپے وصول کرے گا، یہ ساری آمدنی Sweeper کی ہوگی اور وہ اس ٹھیکے کے بدلے مسجدکو ہر مہینے 3000 روپے کی فکس رقم بطور ٹھیکہ اداکرے گا۔ اسی طرح کاسلسلہ ہمارے علاقےمیں موجوداہل سنت کی تین مساجدمیں چل رہاہے، ابھی تک ہماری مسجدمیں ایسا سلسلہ شروع نہیں ہوا، ہم چاہتے ہیں کہ یہ کام شروع کرنے سے پہلے شرعی رہنمائی لے لیں، کیا مذکورہ طریقہ کارکے مطابق مسجد کے واش رومز کو ٹھیکے پر دینا جائز ہے؟
کیا عورت کا اپنے سسر کے بھائیوں سے بھی پردہ ہے؟
جواب: حرمتِ مصاہرت سے چار طرح کی حرمت مراد ہے، زانی کے اصول و فروع چاہے نسب کی وجہ سے ہوں یا رضاعت کی وجہ سے ، ان پر زانیہ حرام ہے اور زانیہ کے اصول و فروع ...
صفیں سیدھی رکھنے اور اقامت کے بعد صفیں درست کرنے کا اعلان کرنے کا حکم؟
جواب: ہم الرضوان نے عرض کیا:فرشتے اپنے رب کے حضور کیسے صف بناتے ہیں؟ارشاد فرمایا:وہ اگلی صفوں کو مکمل کرتے ہیں اور صف میں خوب مل کر کھڑے ہوتے ہیں۔ ...
میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟
جواب: ہماری شریعتِ مطہرہ نے مال کی حفاظت وصیانت کی بہت زیادہ تاکید کی ہے اور اسے بلا وجہ ضائع کرنا ناجائز قرار دیا ہے تاہم یہاں بلا وجہ ضائع کرنا نہیں پایا ...
اپنے بیٹے کی رضاعی بہن سے نکاح کرنا
جواب: حرمت کا کوئی دوسرا سبب نہ پایا جائے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ وہ لڑکی اس لڑکے کی رضاعی بہن ہونے کی وجہ سے اس لڑکے پر تو حرام ہے ، لیکن لڑکے کا والد کسی بھی...
سوتیلے باپ کے بھائی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: حرمت کا کوئی اور سبب مثلاً رضاعت وغیرہ نہ پایا جائے۔ جیسا کہ فقہائے کرام کی تصریحات کے مطابق سوتیلی ماں کی ماں، بہن ، بیٹی وغیرہ محارم نہیں، ان سے ...
کیا سوتیلے بہن بھائی کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب: حرمت کی کوئی اوروجہ جیسے رضاعت وغیرہ نہ ہو،اسی طرح سوتیلے بہن بھائیوں کی اولادوں کابھی آپس میں رشتہ ہوسکتاہے جبکہ حرمت کی کوئی اوروجہ جیسے رضاعت وغیرہ...
مسلم و غیر مسلم کے کپڑے ایک ساتھ دھلنے پر پاکی ناپاکی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس علاقے میں ر ہتے ہیں ، وہاں غیر مسلم کثیر تعداد میں رہائش پذیر ہیں اورایک ہی دھوبی سے مسلمان و غیر مسلم کپڑے دھلواتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ اس طرح ہمارے کپڑے پاک رہیں گے یا ناپاک ہو جائیں گے؟
پیر صاحب کا مختلف سلسلوں میں بیعت کرنا کیسا؟
جواب: ہمارے مرشد (شاہ آل رسول رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ) کے پاس حاضر ہوا حضور نے اس سے مصافحہ کرکے فرمایاکہ میں تجھے مرید نہ کروں گا کہ تم خاندانِ صاب...
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ اگر سب اللہ کی رحمت اور فضل سے بخشے جائیں گے، اعمال کی وجہ سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا، تو پھر ہمیں نیک اعمال کرنے کی کیاضرورت ہے ؟ہم نیک اعمال کیوں کرتے ہیں؟