
سلام کے جواب میں السَّلامُ عَلَیْکُمْ کہہ دیا جائے تو؟
جواب: علیہ الرحمہ ایک مقام پر ارشاد فرماتے ہیں:”ان ما صلح للابتداء صلح للجواب۔“یعنی ہر وہ لفظ جو ابتداء کی صلاحیت رکھتا ہے وہ جواب کی بھی صلاحیت رکھتا ہے۔(ر...
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
جواب: علیہ وسلم کی سنت ہے، لہذا جہاں تک ممکن ہوزمین پر دستر خوان بچھا کر کھانا کھایا جائے ۔ البتہ! بیڈ یا چارپائی پر بیٹھ کر کھانا بھی شرعاً جائز و د...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
جواب: علیہ وآلہ وسلم نے اس حال میں نماز ادا فرمائی کہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی گود مبارک میں آپ کی نواسی حضرت امامہ بنتِ زینب رضی اللہ تعالیٰ عنہما بیٹھی ...
کیا سابقہ انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کے مبارک جسموں پر مہر نبوت ہوتی تھی؟
سوال: ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے جو انبیائے کرام علیہم السلام دنیا میں تشریف لائے ، کیا ان کے مبارَک جسموں پر بھی مہرِ نبوت ہوتی تھی اور کس جگہ ہوتی تھی ؟
موضوع: Salam Ka Shortcut Aoa Ya WS Likhna Kaisa Hai ?
کیا بچوں کے نام صرف عربی زبان میں ہی رکھنا ضروری ہے؟
جواب: علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص نہ ہو،نہ بے معنی ہو ،نہ ایسے کہ ان کامعنی معلوم نہیں ،نہ اس کے معنی برےو مذموم ہوں ،نہ فخر وتکبر پر مشتمل ہو ،نہ ...
دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟
جواب: علیہ رحمۃاللہ القوی فرماتے ہیں:”(ويجهر الإمام)وجوبا۔۔۔۔۔۔۔ (في الفجر وأولى العشاءين ۔۔۔۔ وجمعة وعيدين وتراويح ووتر بعدها)أی فی رمضان۔۔۔۔ (ويسر في غيره...
اگرتم نہ ہوتے تومیں اپنی ربوبیت ظاہرنہ کرتا۔ کیایہ حدیث ہے ؟
موضوع: Agar Tum Na Hote Tu Mein Apna Rab Hona Zahir Na Karta, Kya Hadees Hai ?
فجر کی اذان میں الصلوۃ خیر من النوم کہنا بھول جانا
سوال: فجر کی اذان میں "الصلوۃ خیر من النوم "کہنا بھول گئے تو کیا اذان ہوجائے گی؟
مکروہ اوقات میں نمازِجنازہ پڑھنے کاحکم
جواب: علیہ وآلہ وسلم قال لہ :” یا علی ! ثلاث لاتؤخرھن،الصّلٰوۃ اذا اتت والجنازۃ اذاحضرت والایم اذاوجدت لھاکفوا“ حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ سے ...