
ظہرکی جماعت کھڑی ہونے کے بعد سنتیں پڑھنا
سوال: اگر ظہر کی جماعت کھڑی ہوگئی ہے تو اس صورت میں کیا سنتیں پہلے یا بعد میں پڑھ سکتے ہیں؟
یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا
جواب: سکتے ہیں ۔کم ازکم دس درہم یعنی دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی(موجودہ وزن کے حساب سے 30 گرام 618 مِلی گرام چاندی )یا اُس کی رقم مہَر واجِب ہے۔“(کفریہ کلم...
صدقے کی نیت سے علیحدہ کی گئی رقم کو استعمال کرنا
سوال: میں ہر مہینے نفلی صدقہ کے کچھ یورو (Euro)الگ رکھ دیتا ہوں۔پھرمیں بینک کے ذریعے اپنے اکاؤنٹ سے ڈائریکٹ یورو پاکستان بھیج دیتا ہوں اور جو صدقہ کے لئے یورو ،گھر میں الگ سے رکھے ہوتے ہیں انکو خود استعمال کر لیتا ہوں۔ سنا ہے صدقہ کے وہی پیسے دینے ہوتے ہیں یعنی بینک نوٹ تبدیل نہیں کر سکتے۔تو کیا میراایسا کرنا شرعی لحاظ سے درست ہے؟
Pangasius ، Basa اور Catfish مچھلی کھانا کیسا ؟
سوال: کیا(Pangasius/ Basa/Catfish)نامی مچھلی کھا سکتے ہیں؟
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
جواب: سکتے ، نہ ہی اس کے ناخن اور بال کاٹ سکتے ہیں کیونکہ یہ کام زینت ہیں اور میت کو زینت کی حاجت نہیں ہوتی ۔ ظاہر یہی ہے کہ یہ عمل ناجائز ہے ۔ قنیہ میں کہا...
مرغی کو ذبح کرتے وقت نکلنے والے انڈے کا حکم
سوال: مرغی ذبح کرتے وقت جو اس میں سے انڈا نکلتا ہے، کچا ہوتا ہے، وہ کھا سکتے ہیں یا نہیں؟
سید مرد کا غیر سیدہ سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: سکتے ہیں“ (فتاوی رضویہ، جلد11،صفحہ 716، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰ...
دو بہنوں کی رخصتی ایک ہی دن کرنے کا حکم
سوال: کیا دو بہنوں کی رخصتی ایک ہی دن کر سکتے ہیں جبکہ ان کا نکاح الگ الگ کیا ہو؟بعض لوگوں کا کہنا کہ اگر دو بہنوں کی شادی ایک ساتھ کریں تو ان میں سے ایک خوش رہتی ہے اور دوسری پریشان۔
سوال: سیدی اعلی حضرت نے کون سے کوے کو کھانے کیلئے حلال قرار دیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ وہ کوا جس کے پاؤں اور چونچ ریڈ ہوتے ہیں وہ کھانے کے قابل حلال ہوتا ہے، وہ صرف دانے کھاتا ہے؟کیا آپ برائے کرم واضح کر سکتے ہیں کہ کون سا کوا حلال ہے اور کون سا حرام ہے؟
ساٹھ مسکینوں کا کفارہ ایک ساتھ ایک ہی مسکین کو دینا
سوال: ساٹھ فقیروں کوکھانا کھلانا ہے توکیا ہم اس کے بدلے ایک ہی فقیرکے گھرپر اتنی مقدارمیں راشن ڈلواسکتےہیں ،کیااس سےہماراکفارہ اداہوجائے گا؟