
دلہنوں کو آرٹیفیشل پلکیں لگانا کیسا؟
موضوع: دلہن کو آرٹیفیشل پلکیں لگانے کا شرعی حکم
ٹھیکیدار اگر اُجرت نہ دے تو اس کا سامان اٹھالینا کیسا؟
موضوع: ٹھیکیدار اگر اُجرت نہ دے تو اس کا سامان اٹھالینے کا شرعی حکم
جواب: قسم ہے : ایک وہ جس میں خودناجائزکام کرنا پڑے ۔۔۔ ایسی ملازمت خودحرام ہے اگر چہ اس کی تنخواہ خالص مال حلال سےدی جائے،وہ مال حلال بھی اس کےلئےحرام ہے او...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قسمت معلوم کرنے کے لیے نجومی کو ہاتھ دکھانا کیسا ہے ؟
موضوع: حرم سے باہر حلق کروانے کا شرعی حکم
مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟
جواب: شرعی کی کوئی تعداد مقرر نہیں،صرف کمی کی طرف حد معین ہے کہ دس درم سے کم نہ ہو اور زیادتی کی کوئی حد نہیں،جس قدر باندھا جائے گا ، لازم آئے گا۔ملخصا“ (فت...
کیا بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جاسکتی ہے؟
موضوع: شوہر کی اجازت کے بغیر حج پر جانے کا شرعی حکم
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ میرے والدمحترم کی ملکیت میں 45لاکھ روپےکی مالیت کاایک مکان ہے ، جسے وہ فروخت کرکے اس کی رقم بچوں میں شرعی طریقۂ کارکے مطابق تقسیم کرناچاہ رہے ہیں۔ہم پانچ بھائی اورتین بہنیں ہیں اورہماری والدہ بھی حیات ہیں۔ارشادفرمائیں کہ ہربھائی اورہربہن کوشرعی اعتبارسے کتنی رقم ملےگی؟نیز میرےوالدصاحب اپنے لیے اورمیری والدہ کے لیے کتنی رقم رکھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ میت کو قبرستان کی طرف لے کر جانےکا اسلامی طریقہ کیا ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ میت کا سر قبلہ کی جانب ہونا چاہیے، بعض کہتے ہیں میت کا سر قبرستان کی طرف ہونا چاہیے اور بعض کہتے ہیں کہ میت کا سر آگے کی طرف ہونا چاہیے۔ برائے کرم آپ ہماری شرعی رہنمائی فرمائیے کہ اس کے متعلق شریعت اسلامیہ کا کیا حکم ہے؟
کیا بطخ کا گوشت کھانا حلال ہے؟
جواب: شرعی کے بعد اس کا گوشت کھانا بلاشبہ جائز ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے” وما لا مخلب له من الطير فالمستأنس منه كالدجاج والبط ۔۔۔حلال بالإجماع“ترجمہ:پرند...