
امام قصداً دو رکوع کرکے سجدہ سہو کرلے، تو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: نمازِ ظہر میں امام صاحب آہستہ آواز میں تکبیر کہہ کر رکوع میں چلے گئے، پھر رکوع سے پلٹ کر امام صاحب نے بلند آواز سے تکبیر کہہ کر دوبارہ رکوع کیا اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں نماز درست ادا ہوگئی؟
نماز سے پہلے امام اپنے مسافر ہونے کا اعلان کرنا بھول گیا، نماز میں یاد آیا تو۔۔۔
سوال: امام مسافر تھا نماز کی نیت کرلی، لیکن نماز کے شروع میں مسافر ہونے کا اعلان کرنا یاد نہیں رہا ،نماز کے دوران یاد آیا تو اب کیا کرے ؟
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: امام کاسانی رحمۃ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں:” ان الاصل فی رکن البیع اذا صدر عن الاھل فی المحل ھو الصحۃ“ ترجمہ :اصل یہ ہے کہ جب بیع کا رکن اہل سے محل م...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں:”عد ت میں نکاح تو نکاح، نکاح کا پیغام دینا حرام ہے۔ جس نے دانستہ عدت میں نکاح پڑھا...
بچے کو دین کے لئے وقف کرنے کی منت کا حکم
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃاللہ علیہ منت کے بارے میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: ”جو نیت اﷲعزوجل کے لئے کی، اس کا پورا کرنا ہی چاہیے۔“ (فت...
امام کا تنہا بلند جگہ کھڑا ہونا کیسا ہے ؟
سوال: مسجد کے لیے ایک جگہ لی گئی ، جس میں ایک اسٹیج بنی ہوئی ہے جو تقریباً چھ فٹ اونچی ہے ، تو اگر امام چھ فٹ اونچی جگہ کھڑا ہو اور مقتدی سارے چھ فٹ نیچے ہوں ، تو کیا اس طرح نماز کا شرعاً کیا حکم ہے ؟
مسبوق مقیم نے مسافر کی اقتدا کی تو نماز کیسے مکمل کرے ؟
جواب: امام کے سلام پھیرنے کے بعد اس کے نماز پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ یہ پہلے وہ رکعتیں بغیر قراءت کے ادا کرے گا ،جس میں وہ لاحق ہے اور اس کے بعد وہ رکعتیں پڑ...
متولی بننے کےلیے کیا شرائط ہیں ؟
جواب: امام احمدرضا خان علیہ الرحمہ فتاویٰ رضویہ میں متولی کے اوصاف بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں :” لائق وہ ہے کہ دیانت دارکار گزار ہوشیار ہو جس پر دربارہ حفا...
بیل دوڑ کے مقابلے کروانا، اس میں شریک ہونا اور دیکھنا کیسا؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن ارشاد فرماتے ہیں: ”اپنی تقریبوں میں ڈھول جس طرح فساق میں رائج ہے بجوانا، ناچ کرانا حرام ہے۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 23...
مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: امام طحاوی نے شرح الآثار میں فرمایا کہ مونچھیں کاٹنا اچھا ہے اور اس کا کم کرنا اتنا ہے کہ اوپر والا ہونٹ واضح ہو جائے۔فرمایا کہ مونڈنا سنت ہے اور یہ ...