
مسافر امام کے پیچھے مقیم دوسری رکعت میں شامل ہوا تو بقیہ رکعتیں کیسے ادا کرے؟
جواب: بغیر قراءت کیے پوری کرے گا،یعنی قیام کی حالت میں کچھ نہ پڑھےبلکہ اتنی دیرکہ سورہ فاتحہ پڑھی جائے ،محض خاموش کھڑارہے ۔ پھر مسبوق ہونے کے اعتبار سے ...
عورت کے لیے کیپ شال (cape shawl) اوڑھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: سردی سے بچنے کے لیے خواتین سویٹر وغیرہ کے علاوہ کیپ شال (cape shawl) بھی استعمال کرتی ہیں، کیپ شال مختلف ڈیزائن کی ہوتی ہیں: (۱) بعض میں بازو ڈالنے کے لیے جگہ بنی ہوتی ہے، وہ بازو ڈال کر اوڑھ لی جاتی ہے اور (۲) بعض میں بازو ڈالنے کی جگہ نہیں ہوتی، وہ ویسے ہی کندھوں پر اوڑھ لی جاتی ہے، البتہ دونوں پلوؤں کو سامنے سے ٹِچ بٹن (Tich button) یا ہُک(Hook) کے ذریعے ملا دیا جاتا ہے، تو ایسی کیپ شالز اوڑھ کر سامنے سے بند کیے بغیر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
مسافر اگر جمعہ کی نمازادا کرلے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کوئی شخص جمعہ کے دن مسافر ہو اور اس نے جمعہ کے خطبے کے بعد امام کے پیچھے جمعہ کی نماز پڑھ لی ، تو کیا اس کو پھر سے ظہر کی نماز قصر ادا کرنی ہوگی ؟
مسافر دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملا تو باقی نماز ادا کرنے کا طریقہ
سوال: اگر مسافر مقیم کی اقتداکرے یعنی دوسری یا تیسری رکعت میں مقیم امام سے ملے، تو اس صورت میں اسے مکمل نمازپڑھنی ہوگی یاقصر؟
سُترہ ایک انگل موٹا ہونا لازم ہے ؟نیزپردے یا باریک شیشے کے ذریعے سُترہ ہو جائےگا؟
جواب: بغیر حاصل ہی نہیں ہو سکتا ،کیونکہ اگر بال برابر یا دھاگے کی مثل کوئی باریک چیز کھڑی کی جائے، تو اگرچہ وہ طول میں دو گز ہو تب بھی دکھائی نہیں دے گی، لہ...
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: بغیر بدل کے فوت ہونے کے تحت نہیں آتا ، لہٰذا اس کے لیے تیمم کرنا ، جائز نہیں ، چنانچہ حلبی کبیر اور حلبی صغیر میں ہے ، واللفظ للآخر :”(ولو تيمم ...
عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟
سوال: اگر حیض والی عورت دن میں حیض سے فارغ ہوئی، مسافر دن میں مقیم ہوگیا اورمریض مرض سے اچھا ہوگیا، تو اس کا باقی دن روزے کی حالت میں کب گزارنا ضروری ہوگا؟ کیا نصف النہار سے پہلے پہلے یہ تمام صورتیں پائی جانا ضروری ہیں یا مطلقاً کسی بھی وقت میں یہ صورتیں پائی جائیں، بہر کیف روزہ دار کی طرح دن کو گزارنا ہوگا ؟
چند عورتوں کا مل کربغیر محرم سفر کرنا
سوال: اگر کچھ عورتیں ہوں، تو کیا اب وہ بغیر محرم شرعی سفر کر سکتی ہیں؟