
مرد کے لیے ریشمی کپڑا پہننے کا حکم
جواب: تصویر میں موجود کپڑا پہننا جائز ہے کیونکہ یہ ریشم نہیں ہے ۔ اصل ریشم وہ ہے جودود القزیعنی ریشم کے کیڑے سے حاصل ہوتا ہے اُسی کا پہننا حرام ہے۔ کوئی اور...
اللہ عز وجل کو خالقوں کا خالق کہنا کیسا ؟
جواب: رکھنا حرام ہیں ،وہ اللہ تبارک وتعالی نے اپنے لیے خاص فرمائے ہیں، جیسے اللہ ، رحمٰن، خالق۔(تفسیر الطبری ، جلد1، تأویل بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ، صفحہ 13...
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: تصویریں نہ بنائےاوراس کے لیےاجرت پاک ہے،کیونکہ دلہن کو سجانا ،جائز کام ہے۔(فتاوی عالمگیری، ج4، ص526، مطبوعہ کوئٹہ) موسوعہ کویتیہ میں ہے:”وصرح الحن...
کسی ایپلی کیشن میں رقم انویسٹ کر نے کے بعد ایڈ دیکھ کر اور لائک کر کے پیسے کمانا
جواب: تصویر ہے یا میوزک ہے تو اسے کلک کرنا بھی جائز نہیں ہے لہذا قبر و آخرت کے فکر مند مسلمانوں کو چاہیئے کہ دینی و دنیاوی نقصانات کے پیش نظر مذکورہ ...
موتی میں آنکھ بنی ہو، تو اسے پہننا کیسا؟
جواب: تصویر کا طلاق نہیں ہوتا البتہ اگر موتی وغیرہ پہننے کی چیز پر کسی بھی جاندار کا مکمل چہرہ بنا ہوا ہے، تواب اسے پہننا جائز نہیں ہو گا۔ وَاللہُ ا...
جانور کی خرید و فروخت میں ایک ناجائز صورت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں ہر سال اپنے ادارے میں اجتماعی قربانی کا اہتمام کرتا ہوں، لیکن ہر سال میں بطور وکیل اجتماعی قربانی کرتا ہوں، جس کی وجہ سے رقم کا حساب رکھنا مشکل ہوتا ہے اور آخر میں باقی رقم بھی واپس کرنی ہوتی ہے، لہذا اس سال میں ”بیع سلم“ کے طریقے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام کرنا چاہتا ہوں، یعنی جو بھی حصہ ڈالنا چاہے گا میں اسے کہوں گا کہ: آپ مجھے ایک حصے کے برابر رقم مثلاً:بیس ہزار روپے دے دیں، اس کے عوض میں چاند رات کو فلاں جنس، نوع ، عمر اور وزن کے جانور کا ساتواں حصہ آپ کے سپرد کر دوں گا، پھر آپ چاہیں، تو عید والے دن آپ کی طرف سے قربانی کر دوں گا، کیا میرا ایسا کرنا، جائز ہے؟
ویب سائٹ پر ناجائز پروڈکٹ لگانے کا گناہ ڈویلپر کو بھی ہوگا؟
سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ (Website)تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر (Customer)کو ٹریڈنگ(Trading) کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا۔ ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا۔ اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟
تجارتی کاموں کے لئے ویب سائٹ بنا کر دینا کیسا؟
سوال: ہم شراب وغیرہ حرام چیزوں کی ویب سائٹ تو نہیں بناتے البتہ ایسا ہوتا ہے کہ کسٹمر کو ٹریڈنگ کے لئے کوئی ویب سائٹ بنا کر دے دیتے ہیں جس پر کسٹمر اپنی چیزیں رکھ کر بیچے گا، ہمیں اس بات کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کن چیزوں کو اپنی ویب سائٹ پر لگائے گا اس میں ہم نہ تو چیزیں رکھتے ہیں نہ ہی کوئی تصویر وغیرہ لگاتے ہیں لیکن کسٹمر خود ہی بعد میں اس پر ناجائز تصاویر لگادیتا ہے یا کوئی ناجائز پروڈکٹ بیچتا ہے تو کیا ہم بھی گنہگار ہوں گے؟