
پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟
جواب: زکوۃ دینا جائز نہیں ، اوراگر دے گی تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی کہ چند ایسے رشتہ دار ہیں جنہیں زکوۃ نہیں دے سکتے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ اصول(ماں باپ، دادا ...
کام آنے کی نیت سے رکھے ہوئے سامان پر زکوٰۃ کا حکم
سوال: میرا ساؤنڈ سسٹم کا کام ہے،جسے کرائے پردیتے ہیں ،اس میں ہم کچھ سامان اضافی رکھتے ہیں کہ اگر ہمیں کبھی ضرورت ہوئی تو استعمال کریں گے،لیکن وہ سامان سال میں ایک آدھ مرتبہ استعمال ہوتاہے اورکبھی سال سے بھی زائد عرصے تک استعما ل نہیں ہوتا،مگر اس کو اس نیت سے رکھا ہوا ہے کہ یہ ایمرجنسی یا ضرورت پڑنے پر کام آسکے، توکیا اس اضافی سامان پر زکوۃ ہوگی ؟
فٹ پاتھ یا روڈ پر پتھارے یا دکان لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض لوگ روڈ پر یافٹ پاتھ پر دکان یا پتھارے لگالیتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟
سُنار کے ساتھ اِنویسٹمنٹ میں منافع فکس کرنے کا شرعی حکم
جواب: دکان آپ کی ہے لیکن ان دس لاکھ روپے سے جو سونا آپ خریدکر بیچیں گے تو اس چھوٹے سے کام میں مضاربت کے طور پر دو افراد کا الگ سے کام کرنا پایاجائےگا۔ ...
میڈیکل اسٹور میں سرمایہ کاری (Investment) کی ایک آسان صورت
جواب: دکان کے سامان کو سرمایہ میں کس طرح شمار کیا جا سکتا ہے اس کا پورا ایک شرعی طریقۂ کار ہے جس پر آپ کو مستقل راہنمائی لینا ہوگی۔ تیسرا اہم مرحلہ یہ ہ...
کمپنی کی طرف سے دکان دار کو دئیے گئے تحائف لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری فوم کی دکان ہے میرا سوال یہ ہےکہ کمپنی اپنی تشہیر (Advertising)کے لئے جو تحفے دیتی ہےکیاوہ لیناٹھیک ہے؟
اپنے کرایہ دار سے قرض لینے کی احتیاط اور طریقہ
سوال: میں نے ایک دکان کرایہ پر دی ہوئی ہے تو کیا میں اس دکان دار سے ادھار لے سکتا ہوں ؟
کپڑے کی دکان پر کپڑوں والا پتلا رکھنا کیسا ؟
سوال: کپڑوں کی دکان پر کپڑوں کے ڈسپلے کے لیےپتلا رکھنا کیسا ہے؟
جواب: دکان کو رہن رکھ لیا، تو اس مکان یا دکان کو خود استعمال کرنا یا کرائے پر دیکر اس سے نفع حاصل کرنا، سود ہونے کی وجہ سے ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔ ...
زکوٰۃ فرض ہونے کے لیے سال کے آخری دن کے کس گھنٹے اور منٹ کا اعتبار ہوگا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم کاروبار کرتے ہیں ،ہر ہر گھنٹے لاکھوں کا مال خریدنا بھی ہوتا ہے اور بیچنا بھی ہوتا ہے، تو جس دن زکوۃ کا سال مکمل ہورہا ہے ،اس دن ہم کس لمحہ کا حساب لگایا کریں ؟