
بچہ مردہ پیدا ہو،تو اس کو غسل دینے کا حکم
جواب: مسنون نہیں( یعنی صرف پانی ڈالنا ہے یہ فرض کفایہ کی طرح غسل مسنون نہیں )اور نماز بھی اس کی نہیں پڑھی جائے گی ۔(ماخوذ ازبہار شریعت ، جلد1،صفحہ841 ، مکتب...
کیا سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء کرنا ضروری ہے؟
جواب: مسنون نہیں ۔ (ونوم)کے تحت رد المحتار میں ہے:”لأنه ليس بنجس أيضاً۔“یعنی سو کر اٹھنے کے بعد استنجاء مسنون نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ نیند نجس نہیں ہے۔...
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
جواب: مسنون ومستحب نہیں۔ہاں مسبوق (یعنی وہ مقتدی جس کی امام کے ساتھ ایک یا ایک سے زیادہ رکعتیں رہ گئی ہوں)جب امام کے سلام پھیرنے کے بعد اپنی بقیہ نماز پوری...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کسی شخص کی موت کے وقت اُس کا چہرہ آسمان کی طرف سیدھا ہی رہتا ہے یا بائیں طرف لٹک جاتا ہے اور پھر جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ دائیں یعنی قبلہ کی طرف نہیں ہوپاتا ، تو قبر میں دفن کرتے وقت لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف چہرہ ہونا چاہیے ،اس لیے چہرہ قبلہ کی طرف موڑنے کی کوشش کرتے ہیں یا کہتے ہیں کہ میت کو دائیں کروٹ پر ہی لٹادو تاکہ قبلہ کی طرف منہ ہوجائے ، تو اس بارے میں شرعی رہنمائی فرما دیں کہ میت کو قبر میں رکھنے کا درست طریقہ کیا ہے اور جسم سخت ہوجانے کی وجہ سے چہرہ قبلہ کی طرف نہ ہوسکے ، تو کیا حکم ہے ؟
جس پر دَم لازم ہو اور وہ دَم دینے پر قادر نہ ہو، تو کیا حکم ہے
جواب: ذبح کروا دے ،قرض لے کر دم کی ادائیگی کر سکتا ہو ، تو قرض لے کر کرے۔ اگر زندگی میں دم ادا نہ کیا تھا کہ وفات کا وقت قریب آ گیا ، تو وصیت کرنا واجب ہے،ب...
سورہ فاتحہ کے بعد سورت ملانے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا
جواب: مسنون یعنی سنت ہے اورسورہ فاتحہ کے بعد اگر سورت شروع سے پڑھنی ہوتو بسم اللہ پڑھنامستحسن یعنی اچھا عمل ہے۔ البتہ مقتدی یعنی امام کے پیچھے نماز پڑھنے و...
رخصت ہوتے وقت مصافحہ کرنے کا حکم
جواب: مسنون یہ ہے کہ جب دو مسلمان باہم ملیں، تو پہلے سلام کیا جائے ، اس کے بعد مصافحہ کریں۔ رخصت کے وقت بھی عموماً مصافحہ کرتے ہیں،اس کے مسنون ہونے کی تصریح...
ہوا خارج ہونے یا زخم سے خون بہنے کی صورت میں بغیر استنجا کئے وضو کرنا
جواب: مسنون نہیں۔ اس کی وجہ بیان کرتے ہوئے علامہ ابنِ عابدین شامی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”لأن بخروج الریح لا یکون علی السبیل شیئ فلا یسن منہ“یعنی کیو...
میت کو دفن کرنے کے بعد 40 قدم پر دعاکرنا
جواب: ذبح کر کے گوشت تقسیم کر دیا جائےکہ ان کے رہنے سے میّت کو انس ہو گا اور نکیرین کا جواب دینے میں وحشت نہ ہوگی اور اتنی دیر تک تلاوتِ قرآن اور میّت کے لي...