
دادی کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کا حکم؟
جواب: رضاعت ومصاہرت وغیرہ) نہ ہو تو دادی کے بھائی کی بیٹی کے ساتھ شادی جائز ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ع...
ماں کی کزن کی نواسی سے نکاح کاحکم
جواب: رضاعت وغیرہ نہ پائی جائے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
عورت کی پہلے شوہرسے اولاد اور مرد کی پہلی بیوی سے اولاد کاآپس میں نکاح کرنا
جواب: رضاعت) نہ پایا جائے۔ اس کےدلائل درج ذیل ہیں : حرام کردہ عورتوں کاذکرکرکے قرآن پاک میں فرمایاگیا:( وَ اُحِلَّ لَكُمْ مَّا وَرَآءَ ذٰلِكُمْ)ترجم...
اس شرط پر قرض دینا کہ مقروض اسے مارکیٹ سے کم ریٹ پر اشیاء بیچے گا؟
سوال: اکیا فرماتےہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید نے عمرو سے کہا کہ مجھے کاروبار کے لیے رقم چاہیے ،اس رقم سے کاروبار کرنے کی وجہ سے مجھے بھی فائدہ ہو گا اور آپ کو بھی فائدہ دوں گا۔عمرو نے کہا کہ مجھے کیا فائدہ ہو گا؟زید نے کہا کہ میں اس رقم سے اپنا کاروبار کروں گا اور آپ کو فائدہ یہ ہو گا کہ میں آپ کو ہر ماہ ایک ہزار تولہ چاندی بیچوں گا اور اس کا ریٹ فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کم ہو گا اور اگر کسی ماہ چاندی نہ بیچ سکا، تو اس سے اگلے ماہ پچھلا وزن بھی پورا کروں گا اور فی تولہ مارکیٹ سے 80روپے کمی کے بجائے 160روپے کمی کے ساتھ بیچوں گا۔یونہی جب تک آپ کو رقم واپس نہیں کردیتا،اس وقت تک اسی طرح مارکیٹ ریٹ سے کم قیمت پر چاندی بیچتا رہوں گا۔یاد رہے کہ زید عمرو کی رقم سے جو کاروبارکرے گا،اس کاروبار کے ساتھ عمرو کاکوئی تعلق نہیں ہوگا،اس میں نفع ہو یا نقصان ،بہر صورت زید بعد میں عمرو کو اس کی پوری رقم واپس کرے گا ۔براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ زید اور عمرو کے ما بین طے پانے والا مذکورہ معاہدہ شرعا درست ہے یا نہیں ؟
رجب میں روزہ نہ رکھنے سے متعلق حدیث پاک کی وضاحت
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ زید کا کہناہے کہ رجب کے مہینے میں روزے نہیں رکھنے چاہییں،اپنے اس قول پرمصنف ابن ابی شیبہ کی اس روایت کو بطور دلیل پیش کرتا ہے :’’عن خرشۃبن الحر،قال:رایت عمریضرب اکف الناس فی رجب،حتی یضعوهافی الجفان،ویقول:کلوا،فانماهوشهرکان یعظمہ اهل الجاهلیۃ‘‘ ترجمہ:خرشہ بن حررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں،میں نے حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ کولوگوں کوکھانے سے ہاتھ روکنے پرمارتے ہوئے دیکھا،یہاں تک کہ اُن کے لیے کھانا رکھ دیا جاتا ( اور حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ) فرماتے :’’ کھاؤ ‘‘ کیونکہ یہ وہ مہینہ ہے جس کی زمانہ جاہلیت میں تعظیم کرتے تھے ۔(مصنف ابن ابی شیبہ ،حدیث نمبر 9758)مزید یہ کہتاہے کہ جن روایات میں رجب کے مہینے میں روزے رکھنے کے فضائل کاذکر ہے ، وہ روایات ضعیف ہیں، لہٰذاان پر عمل نہیں کرناچاہئے ۔ اس تناظر میں چند سوالا ت کے جوابات مطلوب ہیں: (1)رجب کے روزوں کاکیاحکم ہے ؟ (2) کیارجب کے روزوں کے فضائل سے متعلق ساری روایات ضعیف ہیں؟ (3)جوضعیف ہیں وہ تعددطرق سے حسن ہوتی ہیں یانہیں ؟اگرنہیں ہوتیں ، توان پرعمل کرناکیساہے؟ (4)زید نے جو روایت بیان کی ہے ، اس کاکیاجواب ہے؟
چچی کے سگے بھائی سے لڑکی کا نکاح
جواب: رضاعت، مصاہرت وغیرہ } نہ ہو ،دلیل اس کی یہ ہے کہ قرآن پاک میں چوتھے پارے کے آخرمیں ان عورتوں کابیان کیاگیاہے ،جن سے نکاح کرناحرام ہے اورپانچویں پارے ک...
پڑداداکے بھائی کی پڑنواسی سے نکاح
جواب: رضاعت یاحرمت مصاہرت)نہ ہو۔جب حقیقی داداکی پڑنواسی سے نکاح ہوسکتاہے توپڑداداکے بھائی کی پڑنواسی سے بھی نکاح ہوسکتاہے ۔اصل قاعدہ یہ ہے کہ اصل بعیدکی فرع...
جواب: رضاعت اور حرمت مصاہرت) نہ پایا جائے۔اس لیے کہ جب لڑکی کی شادی ،اس کی خالہ کے بیٹے سے ہوسکتی ہے توخالہ کی بیٹی کے بیٹے سے بدرجہ اولی ہوسکے گی ۔اصل قاعد...
پورے گھر کی طرف سے ایک قربانی کا شرعی حکم
جواب: عمر رضی اللہ عنہ انہ قال الشاۃ عن واحد ، ملخصا “ ترجمہ : اور جان لو کہ ایک بکری صرف ایک شخص ہی کی طرف سے کافی ہو گی اور حضرت ابنِ عمر رضی اللہ عنہ سے ...
امی کے ماموں کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: رضاعت ومصاہرت وغیرہ )نہ ہو ۔تفصیل اس میں یہ ہے کہ : قرآن پاک میں اللہ تعالی نے ان عورتوں کوکہ جن سے نکاح حرام ہے شمارکرنے کے بعدفرمایاکہ ان کے علا...