سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 4610 results

201

عروج نام کا مطلب اور عروج نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے میں تفصیلی معلومات اور بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کر لیجیے۔ ...

201
202

عمرہ کئے بغیر احرام کھولنے کا حکم

سوال: ایک شخص جو کہ مکہ مکرمہ میں ہی قیام پذیر ہے،اس نے کرونا کے زمانے میں مسجد عائشہ سے عمرے کا احرام باندھا، جب وہ عمر ہ کرنے کیلئے حرم کعبہ میں داخل ہونے لگا،تو اُسے کسی وجہ سے عمرہ کرنے سے روک دیا گیا۔لہذا اس شخص نے احرام کھول دیا ۔اور اس کے بعد سے اب تک اس نے عمرے یا حج کا احرام نہیں باندھا۔اب ایسی صورت میں اس کیلئے کیا حکم ہوگا؟اور کیا اس پر دم لازم ہوگا یا نہیں؟ نوٹ:سائل نے بتایا کہ جب اس نے احرام کھولا تو اس نے اپنے گمان میں یہ سمجھا کہ اس طرح وہ احرام سے باہر ہوجائے گا۔

202
203

فرحان نام کا مطلب اورفرحان نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے معنی ہیں ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے اسمائے طیبہ اور صحابہ و تابعین و بزرگان دِین کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے ا...

203
204

آنیہ نام کا مطلب اور آنیہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے میں تفصیلی معلومات اور بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کر لیجیے۔ ...

204
205

ایامِ حج کی راتیں اپنے سے پچھلے دنوں کے تابع ہیں یا بعد کے؟

سوال: فقہائے کرام نے لکھا کہ ایامِ حج کی راتیں گزرے دنوں کے تابع قرار پاتی ہیں، مثلاً: شبِ عرفہ وہ رات ہے، جو نو ذوالحجہ کا دن گزرنے کے بعد آئے گی، یعنی جو اصولی اعتبار سے دس تاریخ کی رات بنتی ہے، اُسے ایامِ حج میں پچھلے دن کے تابع شمار کیا جاتا ہے۔ سوال یہ ہےکہ ایام حج کے دوران رات کو گزرے دن کے تابع قرار دینا صرف حجاج کرام کے لیے ہے یا ساری دنیا کے مسلمانوں کے لیے یہی حکم ہے؟

205
206

مجتبی نام کا مطلب اور محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے جاؤ گے، اس لئے اپنے نام اچھے رکھا کرو۔(سنن ابو داؤد، کتاب الادب، باب فی تغییر الاسماء، رقم :4948، ص 1250،دار ابن کثیر ،بیروت ) کنز العمال شریف...

206
207

حریم نام کا مطلب اور حریم نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے میں تفصیلی معلومات اور بچوں اور بچیوں کے اسلامی نام حاصل کرنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی جاری کردہ کتاب ’’نام رکھنے کے احکام‘‘کا مطالعہ کر لیجیے۔ ...

207
208

زمین بیچ کر کاروبار کرنا کیسا ؟ ایک حدیثِ پاک کی شرح

سوال: ہم دو بھائیوں نے اپنی وراثتی زمین بیچ کر اس سے حاصل ہونے والی رقم آپس میں تقسیم کر لی ہے۔ اب میرا ارادہ ہے کہ میں اس رقم سے ٹرانسپورٹ کا کاروبار کروں۔ جب لوگوں کو میرے ارادے کے متعلق معلوم ہوا، تو کہنے لگے کہ سنی سنائی بات ہے کہ زمین کو نہیں بیچنا چاہیے۔ اس وجہ سے میں کافی پریشان ہوں کہ میں اپنا کاروبار شروع کر وں یا نہیں؟ برائے کرم میری رہنمائی فرمائیے کہ اس بات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

208
209

بروکری اور اس کےضروری احکام

جواب: رے تو آپ صلی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہ وسلم نے ہمیں اس سے بہتر نام سے پکارا اور فرمایا: اے تاجروں کے گروہ !تجارت میں فضول باتیں اور جھوٹی قسمیں آجاتی ہیں...

209
210

حارث نام کا مطلب اور حارث نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: رے نام حرب اور مرہ ہیں۔امام ابوداؤدنےاس کوروایت کیا۔(مشکاۃ المصابیح،ج2،ص185،مطبوعہ:مکۃ المکرمہ) اس حدیث پاک شرح کرتےہوئےمفتی احمدیارخان نعیمی علیہ...

210