
سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم
سوال: جو امام اپنی داڑھی پر بلیک کلر لگائے، اس کے پیچھے نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ کیا اُس کے پیچھے نماز ہوجائے گی؟
نظر بد سے بچنے کے لیے گھر کی چھت پر سیاہ ہنڈیا، گاڑی کے نیچے جوتا لٹکانا کیسا؟
سوال: بعض لوگ خوبصورت مکان بنائیں، تو چھت پر الٹی ہنڈیا سیاہ کر کے رکھتے ہیں، اسی طرح نیا رکشہ، وین یا گاڑی لیں،تو اس پر بھی پچھلی طرف پرانا جوتا لٹکاتے ہیں اور ذہن یہ ہوتا ہے کہ ہماری چیز کو نظر نہ لگے۔ اس کی شرعی حقیقت کیا ہے؟
صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم؟
سوال: صف میں اتصال یعنی نمازیوں کا آپس میں مِل مِل کر کھڑے ہونے کا حکم کئی احادیث میں آیا ہے اور علما نے بھی اس پر عمل کرنے کے حوالے سے تاکید بیان فرمائی کہ اس پر احادیث میں وعید بھی وارد ہوئی ہے۔ اب اگر کوئی شخص یہ کہے کہ صفوں میں مل کر کھڑے ہونے کا حکم اب قابلِ عمل نہیں رہا ، تو کیا اس کی یہ بات درست ہے؟
آئی ڈی اے (IDA) وغیرہ کمپنیوں کے ذریعے آن لائن کاروبار اور انویسٹ کرنے کا حکم
جواب: النبی صلی اللہ علیہ وسلم نھی عن بیع و شرط“ترجمہ: نبی اکرم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم نے خریداری اور شرط سے منع فرمایا ہے۔(المعجم الاوسط للطبرانی...
تکبیر تحریمہ ،قراءت اور تلبیہ غیرِ عربی میں پڑھنا
جواب: النبی صلى اللہ عليه وسلم بالفارسية في الصلاة ‘‘ ترجمہ:اِسی اختلاف کی بنیاد پر یہ مسئلہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں تسبیحات، دعا، ثناء، تعوذ، تہلیل، ...
قرآنی آیات سے جاندارکی تصویر بنانا
جواب: النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال: ’’لاتدخل الملائکۃ بیتا فیہ صورۃ ولاکلب ولا جنب ‘‘ ترجمہ :حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآ...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔
مرد کا عورت کو اور عورت کا مرد کو میک اپ کرنا کیسا ؟
جواب: النبی صلی اللہ علیہ وسلم قال لایخلون رجل بامر أۃ الا کان ثالثھما الشیطن“یعنی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہ کوئی مرد کسی )غیر محرم( ع...
کسی سے پڑھنے کے لیے کتاب لی، تو گم ہونے پر تاوان ہوگا؟
جواب: النبی صلی اللہ تعالي عليه وسلم دروعا من صفوان ، وهي تمليك المنافع بغير عوض“ترجمہ: یعنی عاریت پرکسی چیز کو لینا دینا ، جائز ہے ، کیونکہ یہ ایک طرح کا ...
رفع یدین کا حکم - ترک رفع الیدین کی احادیث اور خلفائے راشدین کا عمل
سوال: خلفائے راشدین رضی اللہ عنھم اجمعین میں سے کسی ہستی سےرکوع کے موقع پر رفع یدین کا ترک ثابت ہے یا نہیں ؟