
قعدۂ اولیٰ بھولنے والے امام کوکب لقمہ دیا جائے؟
مجیب: مفتی فضیل صاحب مدظلہ العالی
مجیب: مفتی علی اصغر صاحب مدظلہ العالی
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات؟
جواب: صاحب یہ آیت بلند آواز میں تلاوت کریں ، تو حالتِ نماز میں میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا ذکر ہوا یا نہیں ؟ اور جب جماعت موجود ہے ، تو اجتماع...
پانچ سال قربانی نہیں کی، اب کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟
سوال: میری شادی کو پانچ سال ہوگئے، شادی کے بعد میں صاحبِ نصاب ہوگئی تھی، ہر سال زکوٰۃ ادا کرتی ہوں ، لیکن ان پانچ سالوں میں قربانی نہیں کی ، پانچ سال کی قربانی قضا ہوگئی ، اس کو ادا کرنے کا کیا طریقہ ہوگا؟ اور قضا قربانی کا گوشت غریب کو دینے کے علاوہ خود بھی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟
قرض دار کو زکوٰۃ کے پیسے دینے کا شرعی حکم
مجیب: مفتی فضیل صاحب مدظلہ العالی
امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلے کے بارے میں کہ امام اور ایک مقتدی جماعت قائم کر چکے تھے، مزیدایک نمازی آیا، تو اب کیا امام آگے بڑھ کر ایک صف کا فاصلہ قائم کرے گا یا جوایک مقتدی پہلے سے کھڑا تھا، وہ ایک صف پیچھے آئے گا اور یہ دونوں پیچھے صف بنائیں گے، کیا صورت اختیار کی جائے؟
کیا گھر میں رہنے والے ہر فرد پر الگ قربانی کرنا لازم ہے؟
جواب: صاحب ِ نصاب بن رہی ہوتی ہیں ،تو ان پر بھی قربانی واجب ہوتی ہے۔ لہٰذا جس فرد کے حق میں قربانی واجب ہونے کی شرائط پائی جائیں اسے قربانی کرنی ہو گی۔ ا...
کرائے پر چلنے والی گاڑیوں پر زکوۃ کا مسئلہ
جواب: نصاب جمع ہےیا دوسرےاموالِ زکوۃ کے ساتھ مل کر نصاب جتنا ہوجائے تو دیگر شرائط کی موجودگی میں، نصاب کا سال مکمل ہونے پر اس کرایہ پر زکوۃ لازم ہوگی۔ ...
جواب: صاحب ارشاد الساری کے حوالے سے گزرا کہ ان کا ولیمہ بعد دخول ہوا تھا ،بلکہ انہوں نے حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہا کے ولیمہ والی حدیث کو بعد دخول ولیمہ ...
امام کو غلط لقمہ دینے والے مقتدی کی نماز کا حکم؟
سوال: امام صاحب جب تیسری رکعت مکمل کر کے چوتھی کے لیے کھڑے ہو رہے تھے، تو ایک مقتدی نے اس تیسری رکعت کو چوتھی سمجھ کر لقمہ دیا۔ لیکن امام صاحب نے لقمہ نہیں لیا۔ بلکہ چوتھی کے لیے کھڑے ہو گئے۔ رہنمائی فرمائیں کہ اس مقتدی کی نماز کا کیا حکم ہے؟