
شادی شدہ بیٹے یا بیٹی کو وراثت سے حصہ کم ملے گا؟
جواب: عام تبرع و احسان قرار پائے گا کہ زید(باپ خود بھی)اس (کی واپسی)کا مطالبہ کسی سے نہیں کر سکتا۔‘‘(فتاوی رضویہ، جلد 12، صفحہ 210، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) ...
ہونٹوں سے اترنے والی پپڑی پانی میں گر جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: عام کھال بھی پاک ہو جاتی ہے ، ناپاک نہیں رہتی کہ اس میں ناپاک رطوبت ختم ہو جاتی ہے ، اسی طرح پپڑی کا معاملہ ہے،چاہے ہونٹوں سے اترنے والی ہویا چہرے سے ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا میں اپنی پھوپھی کو تحفے کے نام سے زکوۃ دے سکتا ہوں ؟
غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرنا شرط ہے یا نہیں ؟
جواب: عاملے میں نصاب پر سال گزرنا شرط نہیں ہے، لہذا جو شخص مالکِ نصاب ہو گیا، تو مالکِ نصاب ہوتے ہی وہ مستحقِ زکوۃ یعنی شرعی فقیر ہونے سے نکل جائے گا ، لہذا...
گھر کے کرائے کے لئے ایڈوانس دی گئی رقم پر زکوۃ کا حکم
سوال: کسی نے کرائے کے مکان کے لیےایڈوانس پچاس ہزارروپے دے رکھے ہیں،اس کےعلاوہ کچھ بھی گولڈ اورکیش وغیرہ نہیں ہے،کیااس شخص کوپچاس ہزارکی زکوۃ نکالنی ہوگی؟یاایڈوانس کی رقم حاجت اصلیہ میں شمارہوگی؟ نوٹ: ہمارے ہاں آج کل ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت45000/پینتالیس ہزارروپےہے۔
کیا کسی ولی کہ نام کی منت ماننا جائز ہے؟
جواب: عاملہ است فاتحہ ودرود ونذر وعرس و مجلس “ترجمہ: حضرت امیر ( مولیٰ علی کرم اﷲ وجہہ الکریم ) اور ان کی اولاد پاک کو تمام اُمت پیروں اور مُرشِد وں کی طرح ...
فدیہ دینے کے بعد طاقت لوٹ آئی مگر روزہ نہ رکھا اور انتقال ہوگیا، تو اب کیا حکم ہے؟
جواب: صدقہ نفل ہوجاتا ہے اور پھر سے روزے رکھنا اس مریض پر واجب ہوتا ہے۔ البتہ صورتِ مسئولہ میں ورثاء اگر اپنی طرف سے ہندہ کے ان روزوں کا فدیہ ادا کردیتے...
زکوۃ ادا کرنے کے لئے پوری رقم جمع نہ ہوئی تو بقیہ زکوۃ میں تاخیر کا حکم
سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے زیادہ سونا موجود ہو، جس پر زکوٰۃ فرض ہورہی ہے ، وہ شخص ایک ساتھ زکوۃ نہیں نکال سکتا ، بلکہ کچھ نہ کچھ رقم ہر مہینے الگ کر کے رکھتا رہتا ہے، اب وہ دن آگیا جس دن سال پورا ہونا تھا، لیکن ابھی اس کے پاس اتنی رقم جمع نہیں ہوئی کہ جس سے پوری زکوۃ ادا کر سکے ، تو کیا اس صورت میں زکوۃ کی بعض رقم ادا کرنے کی صورت میں تاخیر کرنے کی اجازت ہوگی یا کچھ سونا وغیرہ بیچ کر فوراً زکوٰۃ ادا کرنا ہوگی؟
پارٹنرشپ کے کاروبار میں زکوة کا حکم
جواب: زکوۃ کے ساتھ مل کر نصاب کو پہنچ جائے تو اس پر زکوۃ لازم ہوتی ہے جبکہ زکوۃکی دیگر شرائط پائی جائیں۔ لیکن مال شرکت کی زکوۃمالک خود ادا کرے گا یا اس ک...
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی میراث والی حدیث کے راوی صرف حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ ہیں ؟
جواب: عاملہ لے کر آئے، تو فیصلے سے قبل حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے ان تمام کو قسم دے کر یہ پوچھا:’’أتعلمون أن رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم قال:’’لا نورث...