سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 754 results

201

قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟

سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟

201
202

دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟

جواب: قربانی میں ہوناضروری ہوتاہے، اور ان کو حدودِ حرم میں ذبح کرناضروری ہوتاہے۔ رد المحتار میں ہے ”(قوله الواجب دم) فسره ابن مالك بالشاة۔۔۔ قلت: و في أضحي...

202
203

حاملہ جانور کی قربانی کا شرعی حکم اور فقہی رہنمائی

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری دو گائیں ہیں، ہمارا بقر عید پر اُن میں سے ایک کو ذبح کرنے کا ارادہ ہے،لیکن اُن میں سے ایک عرصہ چارماہ سےاور دوسری چند روز سے حاملہ ہے، اگر ہم اُن میں سے کسی کو ذبح کر دیں، تو قربانی ادا ہو جائے گی؟

203
204

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

جواب: پینا کلی کے قائم مقام ہو جائے گا،جبکہ پورے منہ میں پانی پہنچ جائے،ورنہ نہیں اور اگر بھول کر کلّی یا ناک میں پانی چڑھانا یا کسی بھی جگہ سے بدن کا کوئی ...

204
205

الٹے ہاتھ سے کھانے پینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ہمیں بچپن ہی سے یہ بتایا گیا ہے کہ ہمیشہ سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا چاہیے، الٹے ہاتھ سے کھانا پینا منع ہے،پوچھنا یہ ہے کہ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟یعنی کیا سیدھے ہاتھ سے کھانا پینا واجب ہے؟ کیا الٹے ہاتھ سے کھانا پینا بالکل حرام وناجائز ہے؟یہ حکم اور ممانعت کس درجہ کی ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمائیں۔

205
206

سرجری میں Cauterizationکرنانیز داغ کر علاج کرنے والی حدیث پاک کی وضاحت

جواب: پینا ، اور داغنا ۔ میں اپنی امت کو داغنے سے منع کرتا ہوں۔(صحیح البخاری مع العمدۃ ، کتاب الطب، جلد14، صفحہ669،مطبوعہ ملتان) عمدۃ القاری، فتح البار...

206
207

جس جانور کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا بکرا یا بیل جس کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟ سائل: حافظ محمد رمضان (راولپنڈی)

207
208

قربانی کے دنوں میں قربانی افضل ہے یا رقم کا صدقہ کرنا؟

سوال: ایک اسلامی بہن ہر سال سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ،غوث پاک رضی اللہ عنہ،اور مرحوم والدین کے ایصال ثواب کے لیے قربانی کرتی ہے۔اب سوال یہ ہے کہ قربانی کے دنوں میں یہ قربانی کرنا بہترہے یا اتنی رقم غریبوں میں دے دی جائے؟

208
209

فرض غسل میں بھولے سے کوئی عضو دھلنے سے رہ جائے تو غسل اور پڑھی گئی نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب: پینا کلی کے قائم مقام ہو جائے گا،جبکہ پانی پینے میں پورے منہ میں پانی پہنچ جائے،ورنہ نہیں اور اگر کلّی یا ناک میں پانی چڑھانا یا کسی بھی جگہ سے بدن کا...

209
210

مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم پچیس ہزار کا جانور خریدتے ہیں اور کسی کو پالنے کے لئے دے دیتے ہیں، جب وہ جانور بڑا ہوجاتا ہے تو اس کو بیچ کر آدھے پیسے پالنے والا لے لیتا ہے اورآدھے پیسے خرید کر دینے والا۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟

210