سرچ کریں

Displaying 201 to 210 out of 1954 results

202

ایک بکرے میں دو بچوں کا عقیقہ کرنا کیسا؟

جواب: لڑکی کے لیے گائے وغیرہ کا ایک حصہ۔“(مرآۃ المناجیح، ج 06، ص 02، ضیاء القرآن پبلی کیشنز، لاہور) عقیقے کے احکام بیان کرتے ہوئے علامہ شامی علیہ الرحم...

202
203

رمضان میں شیطان کو کہاں قید کیا جاتا ہے

جواب: کما تقدم فی بعض الروایات، ۔۔ وقیل: لا یلزم من تسلسلھم وتصفیدھم کلھم ان لا تقع شرور ولا معصیۃ، لان لذلک اسبابا غیر الشیاطین، کالنفوس الخبیثۃ والعادات ا...

203
204

عقیقے کے جانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر نا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارےمیں کہ میرا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے جب کہ میرے بھائی کی تین بیٹیاں ہیں۔ان کے عقیقے کے لیے ہم ایک گائے خریدنا چاہتے ہیں اور میرا ارادہ ہے کہ میں اس میں اپنی سابقہ ایک قضا قربانی کا حصہ بھی شامل کرکے سات حصے مکمل کرلوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ کیا عقیقے کےجانور میں قضا قربانی کا حصہ شامل کر سکتے ہیں یا نہیں؟

204
205

دعا کی برکت سے عمر بڑھنا

جواب: کم و بیش نہیں کرسکتا،اور حدیث کا مطلب یہ ہے کہ بندوں کی دعا سے عمریں رب گھٹا بڑھا دیتا ہے۔“(مراٰۃ المناجیح،جلد1،صفحہ 118۔119، نعیمی کتب خانہ، گجرات) ...

205
206

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

206
208

نبی اور ولی کا مدد کرنا

جواب: کم ہے ،یعنی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دنیا سے پردہ فرمانے کے بعد بھی یہی حکم ہے کہ لوگ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں بذات خود حا...

208
209

مہنگائی کی وجہ سے زیادہ مہر کا مطالبہ کرنا کیسا ؟‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص کی شادی ہوئی،لیکن اب معاملات اس حد تک خراب ہو گئے ہیں کہ طلاق دینی پڑے گی۔لڑکی والے کہہ رہے ہیں کہ چونکہ اب مہنگائی زیادہ ہو چکی ہے ، لہٰذا مہر دُگنا دینا ہو گا ، جبکہ وقتِ عقد مہر پانچ ہزار روپے مقرر ہوا تھا۔پوچھنا یہ ہے کہ طلاق ہونے کی صورت میں کتنا مہر دینا ہو گا؟ نوٹ ! شادی پانچ سال پہلے ہوئی تھی اور اس وقت پانچ ہزار روپے دو تولہ ساڑھے سات ماشہ چاندی کی قیمت سے بہت زائد تھے۔

209
210

دن کے نوافل میں امام قراءت بلند آواز سے کرےگا یا آہستہ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دن کے نوافل مثلاًاشراق وچاشت کی نمازیں جماعت سے پڑھی جائیں ، توان میں امام جہری قراءت کرےگایاسرّی؟اگرسرّی قراء ت واجب ہے ، توامام نےاگرجہری کرلی ، توکیاحکم ہے؟ سائل:کاشف(5-C/2،نارتھ کراچی)

210