
پریمئیم پرائز بانڈ کا شرعی حکم ؟
جواب: ناجائز و حرام ہے ۔اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہے ﴿ وَاَحَلَّ اللہُ الْبَیۡعَ وَحَرَّمَ الرِّبٰوا ﴾ترجمہ:اللہ نے خریدوفروخت کو حلال کیا اورسود کو حرام کیا ...
چاندی کی دو انگوٹھیاں پہننا کیسا اور ایسے شخص کی امامت کا حکم ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے اور ایسے شخص کے پیچھے پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ کرنا لازم ہے اور ساتھ توبہ کرنا بھی لازم ہے ۔ حدیث پاک میں ہے : سیدنا عبد اللہ بن بری...
پوسٹرز پر قرآنی آیات مختلف ڈیزائن میں لکھنا کیسا؟
جواب: ناجائز ہو گا کہ جب کوئی ثبت ہو کر چَھپ جائے تو اس پر تصویر کا اطلاق ہوتا ہے اور بلا اجازتِ شرعی جاندار کی تصویر بنانا ، ناجائز و حرام ہے اور احادیث می...
جاندار کی تصویر والا کیلنڈر گھر میں لگانے کا حکم
جواب: ناجائز وحرام ہے ؛ اسی طرح بطورِ تعظیم جاندارکی تصویر گھر میں رکھنا بھی ناجائز وحرام ہے ، لہٰذا جاندارکی تصویروالاکیلنڈر گھر میں لٹکانا ، ناجائز وحرام ...
مقتدیوں میں صرف عورتیں ہوں تو مرد ان کو جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب: ناجائز ہے۔ سوائے اس صورت کے کہ ایک ہی گھر میں بہت سی عورتوں کا جمع ہوکر مرد امام کے پیچھے نماز پڑھنا، اگر تو وہ سب عورتیں اس مرد امام کی محارم...
مصنوعی وگ لگانے اور بالوں کی پیوند کاری کرانے کا حکم
جواب: ناجائزو گناہ ہے۔اسی طرح انسانی بالوں کی وِگ لگانا ناجائز وحرام ہے ،چاہے وہ وگ کسی دوسرےانسان کے بالوں سے بنائی جائےیا اسی انسان کے اپنے بال کاٹ کر وگ...
قسطوں میں پلاٹ خریدنا اور قسط لیٹ ہونے پر جرمانہ کرنا کیسا ؟
جواب: ناجائز کرتی ہو۔یہ بات تو طے ہے کہ اسی پلاٹ کو خریدنا بیچنا جائز ہوگا جو موجود ہو اور ایسی پوزیشن میں ہو کہ خریدار کو کھڑا کر کے دکھایا جا سکے کہ یہ آپ...
اسکول کی موسیقی والی نظمیں سننا کیسا ہے ؟
جواب: ناجائز ہونا کثیر احادیث اور فقہی کتب سے ثابت ہے۔ لہذا موسیقی والی نظم ہو یا غزل یا نعت ، انگلش میں ہو یا اردو میں یا عربی میں یا کسی اور زبان میں ، ا...
خاص کفار یا فساق کی طرز کا لباس پہننا کیسا ؟
جواب: ناجائز و گناہ ہے ۔ (3)اور ایسا لباس جو کفّار کا مذہبی شعار نہ ہو اور نہ ہی اُن کا مخصوص لباس ہو،بلکہ عام مسلمان بھی ویسا لباس پہنتے ہوں،مثلاً...