
کیا کپڑوں میں پیشاب نکل جانے سے غسل لازم ہوتا ہے ؟
سوال: اگرپیشاب کے قطرے کپڑوں پر پڑجائیں یا پیشاب پر کنٹرول نہ ہو اور کچھ قطرے کپڑوں میں نکل جائیں، تو ایسی صورت میں کیا غسل واجب ہو گا ؟نیزمذکورہ صورت میں کپڑے پاک کرنے کے لئےمکمل دھونے پڑیں گے یا کپڑے کا جو حصہ ناپاک ہے صرف وہ دھونے سے کپڑے پاک ہو جائیں گے ؟
نکسیر کے بعد چھینک آجائے اور کپڑوں پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: سردیوں میں مجھےاکثر ناک سےخون آتا ہے ،خون نکلنے کے بعد اس کا کچھ اثر ناک میں باقی رہتا ہے، اس دوران اگر چھینک آئے اورناک سے نکلنے والا مواد آستین پر گر جائے ، تو کیا آستین ناپاک ہوجائے گی جبکہ اس میں خون نہیں ہوتا ؟
مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ زکوٰۃ دینے سے پہلے ہمیں ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے ؟ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر بعد میں معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ نہیں تھا، تو ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟
غیر مسلم کے ریسٹورنٹ سے ویجی ٹیبل پیزا لینا
جواب: ناپاک ہونا معلوم نہیں ہےتو غیر مسلم ریسٹورنٹ سے ویج پیزا لینا شرعاً جائز ہے کہ مشہور قاعدہ ہے "الیقین لایزول بالشک"ترجمہ:یقین ،شک کے ساتھ زائل نہیں ...
کتا کپڑے چاٹ لے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر کتا کسی کے کپڑوں کو زبان سے چاٹ لے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں یا نہیں ؟ جواب ارشاد فرمادیں ۔
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
جواب: کیسے ہو سکتی ہے؟؟لہذا بالکل عجیب ہوگا کہ یوں مسئلہ بیان کیا جائے کہ عورت جب رخصت ہو کر آچکی تو میکا اس کےلئے تو وطن اصلی نہ رہا،مگر مرد کے لئے تب بھی...
کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہوتے ہیں؟
سوال: کپڑے کن کن صورتوں میں ناپاک ہو جاتے ہیں؟
پودوں میں گوبر کی کھاد ڈالنا کیسا؟
جواب: ناپاک ہی ہے ، البتہ جب یہ مٹی ہوجائے تو پھر اس کی پاکی کا حکم ہوگا ۔ ہاں اس سے اُگنے والے پودے ، سبزیاں وغیرہ بہر صورت پاک ہی ہیں ۔ شیخ...
اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
سوال: اگر ناپاک گرد و غبار کپڑے پر لگ جائے تو کیا حکم ہے ؟
قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا
سوال: قرآن کریم کی تلاوت اچھے انداز میں سیکھنے کے لئے فن سرو قواعد موسیقی کا سہارا لیا جانے لگا ہے ، اس بارے میں کیا حکم شرع ہے، کیا قرآن کی تلاوت اوزان موسیقی پر کر سکتے ہیں ؟ اور ایسی تلاوت سن کر داد دینا کیسا؟ نیز ہم جیسے بھی خوش الحانی سے تلاوت کریں وہ کسی نا کسی سر ووزن سے تو ضرور ٹکرائے گی اس کاکیا حکم ہے ؟نیز قرآن کو اپنی آواز سے زینت دینے کا حکم ہے وہ کیسے ہوگا اس کی کسی حد تک اجازت ہوگی ؟